اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کمیونل ایجنڈہ صرف مسلمانوں کو نہیں پورے ملک کو نقصان پہنچائے گا: امیر جماعت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کمیونل ایجنڈہ صرف مسلمانوں کو نہیں پورے ملک کو نقصان پہنچائے گا: امیر جماعت
229
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : ( آر کے بیورو)

جماعت اسلامی ہند نے مطالبہ کیا ہے کہ آسام کے دھول پور میں مبینہ غیر قانونی تجاوزات سے بے دخل کرنے کے دوران ظلم وبربریت کرنے والوں کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جائے ،نیز ان کی باز آبادی کو یقینی بنایا جائے ۔ اس سلسلہ میں جماعت اسلامی ،جمعیۃ علماء اور ایس آئی او پر مشتمل وفد نےمتاثرہ علاقہ کا دورہ کیا اور وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما سے ملاقات کے دوران یہ بات رکھی۔ اس سلسلہ میں آج جماعت کے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس ہوئی اور میڈیا کو وہاں کے تازہ ترین حالات سے واقف کرایا۔

اس موقع پر امیر جماعت نے کہاکہ تجاوزات ہٹانے کے تعلق سے قانونی پروسیس کا لحاظ نہیں کیاگیا اور انتظامیہ نے طاقت کا بے جا استعمال کیا اور پورے معاملہ کو فرقہ وارانہ رنگ دے دیا گیا۔ امیر جماعت نے بہت واضح طور سے کہاکہ یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ کسی کو اجاڑنے سے پہلے اس کی بازآبادکاری اور دیگر ضروریات کا پورا انتظام کرے۔ واضح رہے آسام سرکار کےحالیہ قدم نے 900 فیملیز کو متاثر کیا اور کم وبیش پانچ ہزار افراد بے گھر ہوگئے۔
روز نامہ خبریں کے اس سوال پر کہ آسام میں لاش کی بے حرمتی اور یوپی میں مولانا کلیم صدیقی کی دھرم پریورتن کے معاملے میں گرفتاری جیسے اقدامات سے نوجوانوں میں بے چینی ہے ،ان کو کیسے ایڈریس کریں گے ، نیز کیا جماعت اسلامی طور پر دباؤ محسوس کررہی ہے کیونکہ اس کااصل کام ہی دعوت تبلیغ ہے ۔ امیر جماعت سید سعادت اللہ حسینی نے کہاکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ نوجوانوں میں بےچینی ہے اور یہ فطری ہے ۔ ہم سب محاذوں پر سرگرم ہیں۔ سیاسی جماعتوں پر بھی دباؤ ڈالنے کی ضرورت ہے ۔ نوجوانوں کی بے چینی کو صحیح رخ دینے کی کوشش کررہے ہیں ۔ دوسرے کسی بھی مذہب کی تبلیغ واشاعت پر ہر شہری کاآئینی حق ہے ۔ اس کے حوالہ سے کی جانے والی کارروائیاں غیرمناسب اور غیر قانونی ہیں ۔ اسلام کا بنیاد ی فلسفہ تو یہ ہے کہ وہ جبر وترغیب کا قائل نہیں۔ یہ محض سیاسی ایشوہے۔ انہوں نے وارننگ دی کہ کمیونل ایجنڈہ صرف مسلمانوں کو ہی نہیں ملک کو نقصان پہنچائے گا۔

جمعیۃ اور جماعت کے درمیان اہم ایشو پر تعاون کیا آگے جاری رہے گا؟ ۔پریس کانفرنس میں بتایا گیا کہ بالکل اور یہ پہلی کوشش نہیں، ماضی میں بھی ایسا ہوتا رہاہے اور آگے بھی یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔ ایس امین الحسن نے کہاکہ یہ سچ ہے کہ زمین پر ناجائز فیصلہ تھا اور ظاہری طور پر انتظامی وقانونی کارروائی ہے ۔ مسٹر امین نائب امیرجماعت ہیں ان دونوں کے علاوہ شفیع مدنی بھی موجود رہے، جو سکریٹری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ وزیر اعلیٰ آسام کو تمام صورت حال سے آگاہ کرایا ۔ انہوں نے ان لوگوں کو بسانے اورہرممکن مدد کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہاکہ مولانا بدرالدین اجمل کی پارٹی یو ڈی ایف بھی بھرپور تعاون کررہی ہے ۔ انہوں نے بتایاکہ آئندہ بھی وہ خود وہاں جائیں گے ۔ فی الحال فیکٹ فائنڈنگ ٹیم دورے پر ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN