اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’یہ قاتلوں کا اہم اخبار ہے ، 1947 کے بعد پہلی بار کوئی اخبار اتنا گرا !‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’یہ قاتلوں کا اہم اخبار ہے ، 1947 کے بعد پہلی بار کوئی اخبار اتنا گرا !‘
331
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (ایجنسی)

ہندی کے قومی اخبار دینک جاگرن کے پیرمیں شائع مضمون کی سوشل میڈیا پر جم کر مخالفت کی جارہی ہے ۔ جہاں لکھیم پور کھیری میں اتوار کو ہوئے تشدد میں چار کسانوں سمیت 9 لوگوں کی موت ہو گئی تھی۔ لکھیم پور تشدد کی رپورٹنگ کو لے کر یوزر کے نشانہ پر آیا ہے ۔ ’دینک جاگرن ‘ اخبار کی کاپیاں جلاکر لوگ اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کررہے ہیں ۔ وہیں ٹوئٹر پر پیر صبح سے ہی دینک جاگرن دلال ہے اور اتنی بے شرمی لاتے کہاں سے ہو ٹرینڈ کررہاہے ۔

لکھیم پور کھیری میں اتوار کو ہونے والے تشدد پر’ دینک جاگرن‘ نے اپنے اخبار میں ایک مضمون لکھا ، جس کا عنوان تھا:’’ ترپردیش میں شرپسند کسانوں کی ہنگامہ آرائی ، 6کی گئی جان‘‘ دینک جاگرن کے اس ہیڈ لائن کو دیکھ کر سوشل میڈیا یوزر مشتعل ہوگئے اور انہں نے اخبار کا بائیکاٹ کرنا شروع کردیا۔

अगले कुछ घंटों में देश के हर हिस्से में दैनिक जागरण अख़बार की प्रतियाँ जलनी चाहिए. मैं इस अख़बार पर थूकता भी नहीं, लेकिन अभी बाज़ार जाकर खरिदूँगा और इसे जलाकर बताएँगे कि #दैनिक_जागरण_दलाल_है

सब #lakhimpurkheri नहीं जा सकते, मगर किसानों के समर्थन में ये काम तो कर सकते हैं ✊

— Shyam Meera Singh (@ShyamMeeraSingh) October 4, 2021

سوشل میڈیا پر لوگ الزام لگا رہے ہیں کہ دینک جاگرن اخبار کسان کی مخالفت میں خبر چلا رہا ہے اور اس نیوزپیپر نے تو اقتدار کی چاپلوسی کی حد پار کردی ۔ لوگ دینک جاگرن کے پروگرام میں جانے والوں کا بائیکاٹ کرنے کی مانگ کررہے ہیں ۔

किसानों का साथ देने के लिए लखीमपुर नहीं जा सकते। लेकिन इतना तो मैं और आप कर ही सकते हैं. ✊#दैनिक_जागरण_दलाल_है #लखीमपुर_किसान_नरसंहार pic.twitter.com/TbouNrA5b1

— Shyam Meera Singh (@ShyamMeeraSingh) October 4, 2021

صحافی شیام میرا سنگھ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا :’ اگلے کچھ گھنٹوں میں کے ہر حصہ میں دینک جاگرن اخبار کی کاپیاں جلنی چاہئے۔ میں اس اخبار پر تھوکتا بھی نہیں، لیکن ابھی بازار جاکرخرید وں گا اور اسے جلاکر بتاؤں گا کہ ’ دینک جاگرن دلال ہے۔ سب لکھیم پور کھیری نہیں جاسکتے، مگر کسانوں کی حمایت میں یہ کام تو کرسکتےہیں ۔ ‘

अमर उजाला और दैनिक जागरण ने जिस तरह #LakhimpurKheri की घटना के बारे में लिखा है उससे साफ़ पता चलता है कि किस अख़बार को जनता की पड़ी है किसे सरकार की।

पर जब तक लोग जागरण लेना बंद नहीं करते, तब तक कुछ नहीं बदलेगा।

किसानों और जनता को जागरण पढ़ना बंद करना होगा। pic.twitter.com/eYMnGKQjUj

— Ankit Lal 🏹 (@AnkitLal) October 4, 2021

صحافی نوین کمار نے لکھا :’ آج سے دینک جاگرن میں شائع ہونے والے مضمون شاعر کا بائیکاٹ کیجئے ۔ اس کے پروگرام میں جانے والوں کا بائیکاٹ کیجئے۔ وہ ان قاتلوں کی ٹولی میں شامل ہیں جنہوں نے کسانوں کو روندا ہے۔ جو دینک جاگرن کے عدم اطمینان کی مخالفت نہیں کرتے وہ ہندی سماج کے لئے شرم ہیں۔ رنگا سیار کے لکھاریوں کو پہچانیے۔

यह हत्यारों का मुखपत्र है।

हमारे साहित्यकार इसके आयोजनों में हिंदी का भला करने जाते हैं।

मैं अपनी पूरी ताक़त से थूकता हूँ इस पर।
आऽऽऽक थू pic.twitter.com/cFDRzw5nVD

— Ashok Kumar Pandey अशोक اشوک (@Ashok_Kashmir) October 4, 2021

اشوک کمار پانڈے نے اپنے ٹویٹ میں لکھا:’یہ قاتلوں کااہم اخبار ہے ۔ ہمارے ادیب اس کے پروگراموںمیں ہندی کا بھلا کرنے جاتے ہیں ۔ میں اپنی پوری طاقت سے تھوکتا ہوں اس پر۔

https://twitter.com/suryapsingh_IAS/status/1444876303656570884?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1444876303656570884%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.jantakareporter.com%2Fhindi%2Fdainik-jagran-comes-under-target-of-users-for-reporting-lakhimpur-violence-daily_jagaran_dalal_has-trended-on-twitter%2F346516%2F

کرن تھاپر دیشی نامی یوزر نے لکھا:1947 کے بعد پہلی بار کوئی اخبار اتنا گرا ہے ۔‘ بتادیں کہ اسی طرح تمام یوزر دینک جاگرن کی مخالفت کرتے ہوئے جم کر اپنے شدید رد عمل کا اظہار کررہے ہیں ۔

1947 के बाद पहली बार कोई अखबार इतना गिरा है pic.twitter.com/jShpcs3QT7

— KARAN THAPAR︎ ︎ ︎ ︎︎ ︎ ︎ ︎︎ ︎ ︎ ︎︎ ︎ ︎ ︎︎ ︎ ︎ DESI (@DesiStupides) October 4, 2021

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN