اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وہاٹس ایپ کے ذریعہ کوئی رکھ رہاہےآپ پر نظر ؟ان 5 سیٹنگ میں فوراً کریں تبدیلی اوررہیں محفوظ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
144
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

انٹرنیٹ پر لوگوں کا انحصار بہت بڑھ گیا ہے۔ WhatsApp کو بہت سے لوگ بنیادی فوری پیغام رسانی ایپ کے طور پر بھی استعمال کرتے ہیں۔ وہاٹس ایپ نے حال ہی میں انجان لوگوں سے لاسٹ سین ہائیڈ کرنے کا آپشن دیاتھا۔

کمپنی کا کہنا تھا کہ یہ فیچر یوزر کو انجان لوگوں کی جاسوسی سے محفوظ رکھے گا۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کوئی آپ پر نظر رکھے ہوئے ہے تو آپ اپنے وہاٹس ایپ میں کچھ سیٹنگز تبدیل کرکے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ آپ کو یہاں بتائے گئے وہاٹس ایپ سیٹنگ کو فوری طور پر تبدیل کرنا ہوگا۔

لاسٹ سین

سب سے پہلے آپ اپنا لاسٹ سین بند کریں۔ اگر آپ اسے آف نہیں کرنا چاہتے تو اس کی پرائیویسی بدل کر My contactsکردیں ۔ اس سے نظر رکھنے والے کو آپ کی وہاٹس ایپ آن لائن ایکٹیو یٹی کے بارے میں نہیں پتہ چل پائےگا۔ اسے بدلنےکے لیے آپ سیٹنگ میں جاکر پرائیویسی سیٹنگ میں جاناہوگا ۔

پروفائل فوٹو

اپنی پروفائل فوٹو کوآپ صرف اپنے رابطوں کو دکھائیں ،اس کے لئے آپ کو سیٹنگ میں جاکر پروفائل پکچر کی سیٹنگ میںجاناہوگا۔ اسے دئے گئے آپشن میں سے My contacts پر سیٹ کرلیں۔

گروپ سیٹنگ میں تبدیلی

وہاٹس ایپ نے حال ہی میں یہ فیچر جاری کیا تھا۔ اس سے آپ کو یہ انتخاب کرنے کا آپشن ملتا ہے کہ آپ کو گروپ میں کون ایڈ کرسکتے ہیں۔ اسے آن رکھنے سے آپ کو کوئی رینڈم یوزر کسی وہاٹس ایپ گروپ میں ایڈنہیں کر پائے گا۔ اس کے لیے آپ کو ایپ کی سیٹنگ میں جاکر پرائیویسی سیٹنگ میں جاناہوگا۔ اس کے بعد مائی کانٹیکٹس یا کوئی مخصوص رابطہ سلیکٹ کر سکتے ہیں۔

اسٹیٹس ہائیڈ

اگر آپ وہاٹس ایپ اسٹیٹس پر اپنی سرگرمیاں پوسٹ کرتے رہتے ہیں، تو آپ کو اس میں بھی پرائیویسی لگانے کی ضرورت ہے ۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ کوئی آپ کے اسٹیٹس کے ذریعہ آپ پر نظر رکھ رہا ہے تو ان سلیکٹیڈ یوزرس سے آپ اپنے اسٹیٹس کو ہائیڈ کر سکتے ہیں ۔

اباؤٹ سیکشن

آپ اپنے WhatsApp اباؤٹ سیکشن کو بھی ہائیڈکرسکتے ہیں ۔ اس کے لئے آپ سیٹنگ مینو میں جاکر اکاؤنٹ میں جاکر پرائیویسی سیٹنگ میں جائیں۔ یہاں پر آپ اباؤٹ کے لیے My contacts یاNobodyکے آپشن کو سلیکٹ کر سکتے ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN