اردو
हिन्दी
جولائی 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ایودھیا میں مندر کے اطراف زمینوں کی لوٹ، یوگی سرکار جانچ کرائے گی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ایودھیا میں مندر کے اطراف زمینوں کی لوٹ، یوگی سرکار جانچ کرائے گی
109
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ؍ایودھیا (ایجنسی)

ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کی شروعات سے ہی ریاستی حکومت کے عہدیداروں کے منتخب نمائندوں اور ان کے رشتہ داروں کی جانب سے مندر کے اطراف زمینوں کی خریداری کی جانچ کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ بتادیں کہ انڈین ایکسپریس کی ایک رپورٹ منظر عام پر آنے کے بعد ریاست کی یوگی حکومت نے زمین کی خریداری کے سودے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ طلب کی ہے۔

دراصل ایودھیا میں 9 نومبر 2019 کو رام مندر پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مندر کے 5 کلومیٹر کے دائرے میں زمین خریدنے کی دوڑ لگی تھی۔ یہاں کے پلاٹ خریدنے والوں میں بڑی تعداد میں مقامی ایم ایل اے، بیوروکریٹس کے قریبی رشتہ دار شامل ہیں۔

ریکارڈ کے مطابق، 28 مئی 2020 کو ایودھیا کے مغل پورہ میں 320.631 مربع میٹر کا ایک پلاٹ، جو کہ رام مندر کی جگہ سے بمشکل 1 کلومیٹر دورتھا، وہ یوپی کے آئی اے ایس افسر انوج جھا کے والد بدری جھا کے نام پر رجسٹرڈ تھا۔ جس کی لاگت 23.40 لاکھ روپے ہے۔

زمین کی خریداری کے سودے کی تحقیقات کے بارے میں اتر پردیش کے ایڈیشنل چیف سکریٹری (ریونیو) منوج کمار سنگھ نے بتایا کہ سی ایم یوگی نے اگلے 5-7 دنوں میں زمین کی خریداری سے متعلق دستاویزات کے ساتھ رپورٹ طلب کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کا نوٹس لیتے ہوئے یہ حکم دیا ہے۔

سنگھ نے کہا کہ چیف منسٹر کے حکم کے بعد اسپیشل سکریٹری رینک کے افسر کو انکوائری کرنے کو کہا گیا ہے۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ محکمہ ریونیو کے اسپیشل سکریٹری رادھے شیام مشرا کوجانچ کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔

بتادیں کہ ایودھیا میں زمین خریدنے میں یم ایل اے، میئر اور ریاستی او بی سی کمیشن کے رکن ملوث ہیں۔ اس کے علاوہ اس طرح کے کئی معاملات ہیں جن میں ڈویژنل کمشنر، سب ڈویژنل مجسٹریٹ، ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس، سرکل آفیسر آف پولس، ریاستی انفارمیشن کمشنر کے رشتہ داروں سے پلاٹ لینے کے معاملے سامنے آئے ہیں۔

’دی انڈین ایکسپریس ‘کی ایک رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ ایودھیا میں زمین کے لین دین کے کم از کم 15 خریداروں میں مقامی قانون ساز، نوکرشاہوں کے قریبی رشتہ دار جو ایودھیا میں ہیں یا خدمات انجام دے رہے ہیں، اور مقامی ریونیو اہلکار شامل ہیں جن کا کام خود زمین کے لین دین کی تصدیق کرنا تھا۔ ریکارڈ کے مطابق 15 افراد کی طرف سے خریدی گئی کل زمین 70,826 مربع میٹر ، تقریباً 17 ایکڑ ہے۔

12 دیگر منتخب نمائندے اور عہدیدار جنہوں نے یا تو خود زمین خریدی یا جن کے رشتہ داروں نے زمین خریدی ان میں ایودھیا کے میئر رشی کیش اپادھیائے، ایودھیا شہر کے ایم ایل اے وید پرکاش گپتا، گوسائی گنج کے ایم ایل اے اندرپرتاپ تیواری (اب نااہل)، اس وقت کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ انوج جھا، ریاستی انفارمیشن کمشنر ہرش وردھن شاہی، او بی سی کمیشن کے رکن بلرام موریہ شامل ہیں۔

وہیں سابق سب ڈویژنل مجسٹریٹ آیوش چودھری (جو اب کانپور میں ہیں)، سرکل آفیسر، صوبائی پولیس سروس آفیسر، اروند چورسیا (اب میرٹھ میں)، یوپی کیڈر کے ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر امادھر دویدی، گنجا سدھانشو رنجن سمیت کئی گاؤں کے قانوگو ،گنجا گاؤں بدری اپادھیائے کےلیکھ پال اور ایم آر وی ٹی کے خلاف معاملوں کی سماعت کررہے اسسٹنٹ ریکارڈآفیسر بھان سنگھ کےپیش کر دنیش جھا شامل ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN