اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی حکومت نے اتر پردیش کو کورونا متاثرہ کیوں قرار دیا؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی حکومت نے اتر پردیش کو کورونا متاثرہ کیوں قرار دیا؟
20
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

کورونا کی دوسری لہر کے دوران ابتر صورتحال کو بھی ماننے سے بھی انکار کرنے والی یوگی حکومت نے اب 80 نئے کورونا پازیٹیو کیس آنے کے درمیان پوری ریاست کو کورونا متاثر قراردے دیا ہے ۔ کیا اس فیصلے کا الیکشن سے کچھ لینا دینا ہے؟

یہ سوال اس لیے ہے کہ جب سے الٰہ آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن اور وزیر اعظم سے اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر آئندہ یوپی اسمبلی انتخابات کو ملتوی کرنے کی درخواست کی ہے، تب سے یہ قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ یوپی میں انتخابات کو کہیں ٹال نہیں دیا جائے؟ کچھ رپورٹس میں تو یہ قیاس بھی لگایا گیا ہے کہ انتخابات کو ملتوی کرکے اور صدر راج نہ لگا دیا جائے اور پھر بعد میں انتخابا ت تب کرائے جائیں جب صورتحال سازگار ہوں۔

اسی طرح کی اطلاعات کے درمیان یوگی حکومت نے منگل کی رات یوپی کو کورونا سے متاثرہ ریاست قرار دیا۔ حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میںایڈیشنل چیف سکریٹری ہیلتھ امت موہن پرساد نے کہا ہے کہ گورنر نے یوپی پبلک ہیلتھ اینڈ ایپیڈیمک ڈیزیز کنٹرول ایکٹ 2020 کے سیکشن 3 کے تحت اس سلسلے میں ایک خط جاری کیا ہے۔ یہ اعلان 31 مارچ تک نافذ العمل رہے گا۔ اس سے قبل مارچ 2019 میں ریاست کو کورونا سے متاثرہ ریاست قرار دیا گیا تھا۔

حکومت کا یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب ریاست میں 24 گھنٹوں میں 80 نئے کورونا مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں فعال مریضوں کی تعداد 392 ہو گئی ہے۔ جلد ہی نئی گائیڈ لائن جاری کی جا سکتی ہے۔

اب سوال یہ ہے کہ کیا کورونا متاثرہ ریاست قرار دینے سے الیکشن متاثر ہوسکتے ہیں؟

اس کا فیصلہ بالآخر الیکشن کمیشن ہی کرے گا لیکن انتخابی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ لینا ہے تو ریاستی حکومت کے اس نوٹیفکیشن کو بھی اس کی بنیاد بنایا جا سکتا ہے اور اس کی حمایت میں اس کی دلیل بھی دی جا سکتی ہے۔

ویسے کورونا کی ایسی صورتحال کے درمیان اتر پردیش میں مسلسل انتخابی ریلیاں ہورہی ہیں۔ ان ریلیوں میں ہزاروں لوگ بھیر امڈ رہی ہے۔ ان ریلیوں میں ماسک کا استعمال نہ کرنے اور کورونا پروٹوکول کی عدم تعمیل کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ لیکن اب کورونا سے متاثرہ ریاست قرار دینے کے بعد صورتحال بدل سکتی ہے۔

ہر ایک کو ان نئی ہدایات پر سختی سے عمل کرنا ہوگا جو وبائی ایکٹ یعنی کورونا سے متاثرہ ریاست کے اعلان کے بعد جاری ہوں گے۔ ہدایات پر عمل کرنے میں ناکامی کے نتیجے میں قانونی کارروائی ہو سکتی ہے۔ جرمانہ بھی ادا کرنا پڑ سکتا ہے، لیکن یہ سب اس بات پر منحصر ہوگا کہ کیا واقعی انتخابی جلسوں اور ریلیوں میں اس قسم کی خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی ہوگی؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN