اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیۃ علماء ہند صوبہ راجستھان کے نو منتخب صوبائی عہدے داران کی مولانا ارشد مدنی سے ملاقات

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جمعیۃ علماء ہند صوبہ راجستھان کے نو منتخب صوبائی عہدے داران کی مولانا ارشد مدنی سے ملاقات
435
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(عامر حسین میواتی)

جمعیۃ علماء ہند صوبہ راجستھان کے ریاستی نو منتخب عہدے داران کا ایک مؤقر وفد، جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر سید مولانا ارشد مدنی سے جمعیۃ علماء ہند کے ہیڈکوارٹر مسجد عبدالنبی واقع آئی ٹی او دہلی میں ملاقات کی، جمعیۃ علماء راجستھان کے اس مؤقر وفد میں بطور خاص جمعیۃ علماء راجستھان کے نو منتخب صدر مولانا محمود الحسن کھیروا، مفتی خلیل احمد کرولی، ڈاکٹر ذاکر قاسمی مدرسہ حفظ القرآن لکھوالی ہیڈ ،راجستھان کے سابق مدرس و جمعیۃ علماء گڑگاؤں میوات کے سابق ناظم اعلی، وصوبائی جمعیۃ ہریانہ کے اہم رکن مولانا صابر قاسمی شامل رہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ صوبہ راجستھان کے انتخاب کے بعد جمعیۃ کے عہدیداران کی مولانا مدنی سے یہ پہلی ملاقات تھی، جس میں صوبے راجستھان کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔

جمعیۃ علماء ہند کے پلیٹ فارم سے کس طرح راجستھان میں کام کرنا ہے، یہ ملاقات اس پس منظر میں زیادہ دیکھی گئی ۔ مولانا محمود الحسن کھیروا کی مولانا مدنی سے ملاقات میں گفتگو کا محور یہی رہا۔

ضلع کرولی جمعیۃ علماء کے صدر و مفتی اعظم راجستھان مفتی خلیل احمد نے راجستھان واپسی پر نمائندہ کو بتایا کہ صدر محترم سے ایک اہم اور معنی خیز ملاقات رہی، جس میں صوبائی سطح پر کام کرنے کے علاوہ، حالیہ پُر امن باہمی مشورہ سے صوبائی صدر کے انتخاب کی کارگزاری اور مستقبل میں جمعیۃ علماء ہند کے کام کرنے کے لیے لائحہ عمل سمیت ہدایات طلب کی گئی۔

اس موقع پر نو منتخب صوبائی صدر مولانا محمود الحسن کھیروا نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ جمعیۃ کا ذمہ داری کا بارِ گراں اور بر وقت ذمہ داری کو تساہلی سے بچتے ہوئے منصفانہ طور پر ادا کرنا کسی بھی انسان کے لیے ایک چیلنج سے کم نہیں ہے، تاہم اللہ پر توکل کرتے ہوئے اور اکابر جمعیۃ علماء ہند کی حیات مستعار کو سامنے رکھتے ہوئے اور احباب کو ساتھ لے کر ان شاء اللہ کام کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ جمعیۃ علماء راجستھان انہی خطوط پر جمعیۃ کے کاز کو آگے لے کر چلے گی ،جس پر جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی ملت کو لیکر چل رہے ہیں اور قوم کی بر وقت بےباکی سے درست سمت میں رہنمائی کر رہے ہیں۔علاوہ ازیں گڑگاؤں معاملے میں سرگرم مولانا صابر قاسمی نے مولانا ارشد مدنی کے سامنے گڑگاؤں میں عوامی مقامات پر نماز جمعہ معاملہ کے مسائل اور وقف املاک اور وقف بورڈ کے زیر انتظام کئی درجن غیر آباد مقام پر مساجد اور دیگر عبادت گاہوں کی زمینی نوعیت سے واقف کرایا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN