اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حجاب تنازع اے بی وی پی نے بھڑکایا،کیمپس فرنٹ کا الزام

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
حجاب تنازع اے بی وی پی نے بھڑکایا،کیمپس فرنٹ کا الزام
130
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلور ؍شیموگہ:(ایجنسی)

حجاب تنازع کے دوران شیموگہ کے کالج میں ترنگا اتار کر بھگوا پرچم لہرانے کے واقعہ پر تمام سیاسی پارٹیوں نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے، لیکن آر ایس ایس سے وابستہ طلبہ تنظیم اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) پر کرناٹک میں حجاب کے معاملے کو بھڑکانے اور زعفرانی شالیں تقسیم کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔کیمپس فرنٹ آف انڈیا (سی ایف آئی) نے بروز بدھ 9 فروری کو بنگلور میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں یہ دعویٰ کیا۔انہوں نے کہا کہ اے بی وی پی کے ارکان زعفرانی شالیں بانٹتے تھے اور طلبہ کو اکساتے تھے۔

تنظیم کے عہدیداروں نے کہا، ’اے بی وی پی نے طلبہ کو زعفرانی شالیں اور پیٹا (پگڑی) فراہم کیں۔ یہ وہی ہیں جو طلباء کو تشدد میں شامل ہونے کے اکساتے ہیں۔ وہ اُڈپی میں اس حجاب تنازع کو روک سکتے تھے، لیکن انہوںنے ریاست کے دیگراضلاع میں اپنی تنظیم کےذریعہ پھیلا دیا۔ سی ایف آئی نے آگے دعویٰ کیا کہ اے بی وی پی ، بی جے پی اور دیگر دائیں بازو کی تنظیمیں ریاست میں پھیلے تشدد کےلئے ذمہ دار ہیں۔ تنظیم کا الزام ہے کہ حجاب کے معاملے کو اچھالنے کے پیچھے بی جے پی اور اس کی تنظیموں کا اپنا مقصد ہے۔ پانچ ریاستوںمیں جو انتخابات ہو رہے ہیں،یہ لوگ وہاں مذہبی پولرائزیشن کر کے الیکشن جیتنا چاہتے ہیں ۔ یہ لوگ ملک کے اصل مسائل پر بات نہیں کرنا چاہتے۔ اے بی وی پی کی تشکیل آر ایس ایس نے طلبہ کے مفادات کے لیے کی تھی لیکن کیا اے بی وی پی اس سوال کا جواب دے سکتی ہے کہ حجاب کے تنازع کو چھیڑنے سے طلبہ کو کیا فائدہ ہوگا۔

All these communal disharmony is sponsored by the fascists, ABVP found collecting and distributing saffron scarf, turban and shawls. Most of the offenders are outsiders#AllahuAkbar#HijabisOurRight#HijabRow#HijabIsFundamentalRight #HijabIsIndividualRight #shameful #Hindutva pic.twitter.com/jDHIcd2QJi

— Shaykspear  (@ShayaqRaza) February 8, 2022

اب تک جب کالجوں میں اے بی وی پی کی سرگرمیاں ہوتی تھیں تو دیگر ہندو مسلم، عیسائی طلبہ ان سرگرمیوں کو سیاسی تنظیم کی سرگرمیاں سمجھ کر خاموش رہتے تھے۔ لیکن یہ ہماری غلطی تھی۔ اب ہر سطح پر اے بی وی پی کی مخالفت ضروری ہے، کیونکہ یہ لوگ فرقہ وارانہ کشیدگی پھیلا کر ملک دشمن کام کر رہے ہیں۔ یہ لوگ مختلف برادریوں کو تقسیم کرکے ملک کو کمزور کرنا چاہتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026

حالیہ خبریں

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN