اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی پر اکھلیش کا نشانہ ، کہا-’ دھوکہ دینے والوں کو کھنڈ -کھنڈ کردیں گے لوگ‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی پر اکھلیش کا نشانہ ، کہا-’ دھوکہ دینے والوں کو کھنڈ -کھنڈ کردیں گے لوگ‘
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے تیسرے مرحلے کی تشہیر کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اپنی عوامی میٹنگوں کے دوران اکھلیش یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ پر شدید حملہ کر رہے ہیں۔ سی ایم یوگی کے پرانے وعدے کو یاد دلاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس بار بندیل کھنڈ کے لوگ انہیں کھنڈ- کھنڈ (ٹکڑے ٹکڑے )کر دیں گے۔

سی ایم یوگی پر طنز کرتے ہوئے اکھلیش نے لکھا، ’جھانسی میں شین کررہے باباجی کا دھیان رکھیں… کہیں وہ سپنوں میں اٹھ کر اس ہوا- ہوالی جھانسی – دہلی ایکسپریس وے پر یا جھانسی میٹرو میں سفر کرنے نہ چلے جائیں جس کا جھوٹا ووعدہ انہوں نے وزیر اعلیٰ بننے کےبعد جھانسی سے کیاتھا۔ اس بار بندیل کھنڈ کےعوام ان دھوکہ دینے والوں کو کھنڈ- کھنڈ کردیں گے ۔

झाँसी में शयन कर रहे बाबाजी का ध्यान रखें… कहीं वो सपने में उठकर उस हवा-हवाई झाँसी-दिल्ली एक्सप्रेसवे पर या झाँसी मेट्रो में विचरण करने न चलें जाएं जिसका झूठा वादा उन्होंने मुख्यमंत्री बनने के बाद झाँसी से किया था।

इस बार बुंदेलखंड की जनता इन धोखा देनेवालों को खंड-खंड कर देगी।

— Akhilesh Yadav (@yadavakhilesh) February 16, 2022

ایس پی سربراہ کے ٹویٹ پر سوشل میڈیا صارفین نے اپنا ردعمل دیا ہے۔ کچھ صارفین نے ان پر طنزیہ ٹویٹ کیا تو کچھ صارفین نے ان کے الفاظ کی حمایت کی۔ کرن نامی صارف نے لکھا کہ بابا جی کی فکر کرنا چھوڑ دیں۔ یوپی کے لوگوں نے بھی آپ کی حکمرانی دیکھی ہے۔ منجیت یادو نامی صارف نے لکھا کہ آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ انہوں نے صرف ایک جملہ دیا ہے۔

امت شکلا نامی صارف نے تبصرہ کیا – اس بار یہ نہ کہا جائے کہ جھانسی میں میٹرو بنانے کا منصوبہ ہمارا تھا۔ جس کا بابا جی نے وعدہ کیا تھا۔ دیپک موریہ نامی صارف نے بندیل کھنڈ ایکسپریس وے پر ہو رہے کام کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ایس پی حکومت کی طرح یوگی حکومت بھی جھوٹے وعدے نہیں کرتی ہے۔ یوگیش یادو نامی صارف نے لکھا کہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔

بتادیں کہ یوگی آدتیہ ناتھ نے 16 فروری کو جھانسی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کیا تھا۔ اس دوران انہوں نے کہا تھا کہ وہ کوئی کام ادھورا نہیں چھوڑتے جبکہ غزوہ ہند کا خواب قیامت کے دن بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہو گا۔ اہم بات یہ ہے کہ یوپی میں دو مرحلوں میں ووٹنگ کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ تیسرے مرحلے کی پولنگ 20 فروری کو 16 اضلاع کی 59 نشستوں پر ہوگی۔ سات مرحلوں میں ہونے والے یوپی انتخابات کے نتائج کا اعلان 10 مارچ کو کیا جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN