اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عبداللہ اعظم کے دو پاسپورٹ معاملے میں سماعت، گواہوں سے ہوئی پوچھ گچھ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عبداللہ اعظم کے دو پاسپورٹ معاملے میں سماعت، گواہوں سے ہوئی پوچھ گچھ
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رامپور:(آر کےبیورو)

اترپردیش اسمبلی الیکشن کے درمیان، سماج وادی پارٹی کے موجودہ لوک سبھا ایم پی اعظم خاں، ان کی اہلیہ اور ایس پی ایم ایل اے ڈاکٹر تزئن فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم خاں کے خلاف جاری تین مقدمات کی سماعت ہوئی۔ جس میں گواہوں کو جرح کے لیے طلب کیا گیا۔ لیکن صرف ایک گواہ موجود تھا جس پر وکیل دفاع نے جرح کی۔ ساتھ ہی غیر حاضر رہنے والے دو گواہوں کو آئندہ تاریخ پر طلب کر لیا ہے۔ پوچھ گچھ کے دوران شکایت کنندہ بی جے پی لیڈر آکاش سکسینہ عدالت میں موجود تھے۔

رامپور کے ایم پی ایم ایل اے اسپیشل مجسٹریٹ کورٹ میں لوک سبھا ایم پی اعظم خاں، ایس پی ایم ایل اے ڈاکٹر تزئن فاطمہ اور عبداللہ اعظم خاں کے خلاف برتھ سرٹیفکیٹ کے دو مقدمات کی سماعت ہوئی۔ گواہ، بلدیہ رجسٹرار کو جرح کے لیے طلب کیا گیا لیکن میونسپل رجسٹرار نہیں آئے، اس لیے عدالت نے سمن جاری کرتے ہوئے اگلی تاریخ 28 فروری مقرر کر دی ہے۔ اسی دوران، عبداللہ اعظم خاں اور ایس بی آئی کے برانچ منیجر کو اعظم خاں کے خلاف جاری دو پین کارڈ کیس میں آنا تھا لیکن وہ نہیں آئے۔ جس کے بعد عدالت نے سمن جاری کرتے ہوئے 5 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی ہے۔ اب ان دونوں گواہوں کو سمن جاری کر کے جرح کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔

برتھ سرٹیفکیٹ اور دو پین کارڈ کیس میں نہیں آئے گواہ

اس کے ساتھ ہی، دو پاسپورٹ کیس کے گواہ ایف آئی آر لکھنے والے اکھلیش کمار، جو اس وقت کے پولیس اسٹیشن سول لائن میں تعینات تھے، سے دفاع نے پوچھ گچھ کی۔ اس معاملے کی اگلی سماعت 25 فروری کو ہوگی جس میں اگلے گواہ کو طلب کیا گیا ہے۔ اعظم خاں کے وکیل ایڈووکیٹ زبیر خان نے بتایا کہ عدالت نے 3 کیسز کی سماعت کی جس میں دو برتھ سرٹیفکیٹ اور دو پین کارڈ معاملے میں گواہ نہیں آئے جب کہ دو پاسپورٹ کیسز میں گواہ کانسٹیبل اکھلیش کمار سے جرح مکمل کی گئی۔ عدالت نے تینوں مقدمات کی سماعت کی اگلی تاریخ مقرر کی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN