اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حجاب تنازع پر کرناٹک کے کالجوں میں کشیدگی جاری،وزیر داخلہ کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
حجاب تنازع پر کرناٹک کے کالجوں میں کشیدگی جاری،وزیر داخلہ کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلور:(ایجنسی)

کرناٹک میں حجاب پر پابندی کے معاملہ پر اسکول کالجوں میں حالات لگاتار کشیدہ بنے ہوئے ہیں۔ کالجوں کی انتظامیہ کی طرف سے لگاتار ہائی کورٹ کے عبوری فیصلہ کا حوالہ دے کر باحجاب طالبات کو اندر آنے سے روکا جا رہا ہے، ایک واقعہ میں حجاب پہنے ہوئیں یونیورسٹی کی سابق طالبات نے کلاس رومز کے اندر جانے کا مطالبہ کیا۔ بیلگاوی کے وجے پیرا میڈیکل کالج کے قریب حجاب پہننے والی طالبات کی حمایت میں آنے والے 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کالج کے سامنے جمع ہونے والے لوگوں نے ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگائے اور مطالبہ کیا کہ حجاب پہننے والی طلبات کو کلاس رومز کے اندر جانے کی اجازت دی جائے۔ پولیس کے ساتھ گرما گرم بحث کے بعد انہیں حراست میں لیا گیا۔

ریاستی وزیر داخلہ اراگا گیانندرا نے وزیر اعلیٰ بسواراج بومئی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ریاست کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ دریں اثناء احتجاجی طلبہ کے خلاف ’اللہ اکبر‘ کا نعرے لگا کر دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی طالبہ مسکان خان منڈیا کے پی ای ایس کالج سے غیر حاضر رہی۔

رام نگر ضلع کے ڈپٹی کمشنر راکیش کمار نے امتناعی احکامات جاری کرتے ہوئے ضلع میں فزیکل کلاسز کو منسوخ کر دیا ہے۔ پہلی جماعت کے پی یو سی کالج انتظامیہ کو 19 فروری تک آن لائن کلاس لینے کو کہا گیا ہے۔ وجے پورہ میں گورنمنٹ ویمنز پی یو کالج کی 20 سے زیادہ طالبات نے حجاب پہن کر امتحان دینے سے انکار کر دیا۔ مقامی پولیس نے کالج کے 200 میٹر کے اندر امتناعی احکامات نافذ کر دیئے ہیں اور سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

ہبلی میں بھی 28 فروری تک کسی بھی احتجاج کی اجازت نہ دینے کے لیے امتناعی احکامات نافذ کیے گئے ہیں۔ دریں اثنا حجاب تنازعہ کی وجہ سے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لیے ہبلی آرٹس اینڈ کامرس کالج میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا۔

شیموگہ ڈی وی ایس کالج میں اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب 20 سے زیادہ حجاب پہننے والی طالبات نے کالج میں داخل ہونے کی کوشش کی۔ پولیس اور کالج انتظامیہ نے انہیں واپس بھیج دیا۔ اُڈوپی ایم جی ایم کالج میں جمعرات کو ہونے والا اے اے پی یو سی کیمسٹری کا پریکٹیکل امتحان ملتوی کر دیا گیا۔

بیلاری کے سرلا دیوی کالج کی طالبات نے سوال کیا کہ ہندو طالبات کو بندی لگاکر اور چوڑی پہن کر کیمپس کے اندر کیسے جانے دیا جا سکتا ہے اور انہیں بھی باہر بھیجا جانا چاہئے۔ طالبات کو کالج کے احاطے میں داخل ہونے سے روکا گیا تو انہوں نے پولیس سے بحث کی۔ بیلگاوی آر ایل ایس کالج، کوپل کالج، بلاری ویراشائیوا مہیلا کالج سے حجاب پہننے والی طالبات کو واپس بھیج دیا گیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN