اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا ارشد مدنی نے کہا:سی اے اے مظاہرین سے وصولی کے نوٹس واپس لیا جانا اچھا قدم

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مولانا ارشد مدنی نے کہا:سی اے اے مظاہرین سے وصولی کے نوٹس واپس لیا جانا اچھا قدم
56
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دیوبند:(سمیر چودھری)

سی اے اے اور این آرسی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف وصولی کے نوٹس جاری کرنے پر سپریم کورٹ کے ذریعہ اترپردیش کی یوگی حکومت کو سخت پھٹکار لگائے جانے کا جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے خیر مقدم کیا اور اسے بڑی پیش رفت بتایا اور کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلہ نے ثابت کردیاہے جمہوری ملک میں حکومتوں کی زبردستی اور تانا شاہی نہیں چل سکتی ہے۔

آج یہاں اپنی رہائش گاہ پر مقامی نامہ نگاروںسے گفتگو کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے قومی صدر مولانا سید ارشد مدنی نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہاکہ سی اے اے اور این آرسی کو لیکر جو لوگ آئینی دائرہ میں رہ کر احتجاجی مظاہرے کررہے تھے اترپردیش کی یوگی حکومت نے ان کے خلاف وصولی کے نوٹس جاری کئے تھے جو سراسر غلط اور حکومت کا غیر آئینی اقدام تھا،انہوں نے کہاکہ میرٹھ سمیت متعدد شہروں میں پولیس نے اس طرح کی کارروائی کی ہے، جس کی جمعیۃ علما ء ہند نے اس وقت کی بھی مخالفت کی تھی اور اب سپریم کورٹ کے فیصلہ سے ثابت ہوگیاہے کہ یوگی حکومت کی یہ کارروائی ایک فرقہ کے خلاف شکنجے کسنے جیسی تھی۔

انہوں نے کہاکہ ہمیں امید ہے کہ جلدی ہی اس طرح کے متنازعہ قوانین واپس لئے جائینگے اور مصیبت کے دروازے بند ہونگے، مولانا ارشد مدنی نے کہاکہ جمعیۃ علماء ہند ہمیشہ مظلومین اور متاثرین کے ساتھ کھڑی ہے اور ملک کے امن و بھائی چارے کو مضبوط بنانے اور جمہویت کو مستحکم کرنے میں کلیدی کردار ادا کررہی ہے، انہوں نے کہاکہ سی اے اے اور این آرسی کے سلسلہ میں جو جائیدادیں ضبط کرنے کے متعلق یوگی حکومت نے یکطرفہ فیصلہ صادر کیا تھا وہ جمہوریت کے خلاف تھا ، جس پر سپریم کورٹ نے حکومت کو سخت ہدایت دی،سپریم کورٹ کا یہ فیصلہ ایک بہترین پہل ہے اور حکومت کی غیر آئینی کارروائیوں کے خلاف نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ اس فیصلہ سے جمہوریت کو تقویت ملے گی۔ واضح رہے سپریم کورٹ نے سی اے اے کے خلاف سال 2019-20 میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف جائیدادیں ضبط کرنے کے نوٹس جاری کئے تھے ،جس پر سپریم کورٹ نے سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے یوگی حکومت کو پھٹکار لگائی تھی،جس کے بعد یوگی حکومت نے تمام 274 افراد کے خلاف جاری نوٹسوں کو واپس لے لیا،جس کا احتجاج کرنے والوں کے ساتھ ساتھ سماجی و ملی رہنماؤں نے خیر مقدم کیاہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN