اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پنجاب: الیکشن کمیشن نے سونو سود کی گاڑی ضبط کی، پٹیالہ میں اکالی اور کانگریس میں تصادم

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پنجاب: الیکشن کمیشن نے سونو سود کی گاڑی ضبط کی، پٹیالہ میں اکالی اور کانگریس میں تصادم
108
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

چنڈی گڑھ :(ایجنسی)

پنجاب میں اتوار کو اسمبلی کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ صبح 8 بجے شروع ہونے والی ووٹنگ پرامن طور پر جاری ہے ،تاہم الیکشن کمیشن مکمل الرٹ ہے۔ موگا میں الیکشن کمیشن نے فلم اداکار سونو سود کی گاڑی ضبط کر لی۔ سونو سود کی بہن مالویکا

سود موگا سے کانگریس کے ٹکٹ پر الیکشن لڑ رہی ہیں۔ اسی دوران پٹیالہ کی بابو سنگھ کالونی میں اکالی اور کانگریس کارکنوں میں جھڑپ ہوگئی۔ اس دوران ایک شخص زخمی ہوگیا۔

اس کے ساتھ ہی ڈھکولی کے ہمت گڑھ میں وسنت بہار کے لٹل اینجل اسکول میں بنائے بوتھ نمبر 92,93,94میں کانگریس کے ذریعہ بوتھ کیچپرنگ کی اطلاع بھی ہے ۔ وہیں پٹیالہ میں کیپٹن امریندر سنگھ کی بیٹی جے اندر کور اورکانگریس کے سینئر ڈپٹی میئر یوگیندر یوگی کے درمیان کہاسنی ہو گئی۔

ترن تارن میں خاتون ملازم پرلگایا الزام

ترن تارن کے بوتھ نمبر 147 پر کانگریس امیدوار ڈاکٹر دھرم ویر اگنی ہوتری کے حامیوں نے ایک خاتون ملازم پر الزام لگایا کہ وہ لوگوں پر ایک خاص پارٹی کے حق میں ووٹ دینے کے لیے دباؤ ڈال رہی ہیں۔ خاتون ملازم کی ڈیوٹی بوتھ نمبر 147 کے باہر ماسک تقسیم اور سینیٹائز کرنا تھی۔ ڈاکٹر اگنی ہوتری نے کہا کہ خاتون ملازم کی شکایت ایس ڈی ایم سے کی گئی ہے اور وہاں سے اسے تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

موہالی میں ماحول گرم

موہالی کے فیز 4 میں صبح اس وقت ماحول گرم ہو گیا جب ووٹروں کے گھر فریج وغیرہ پہنچنے لگے ۔ کانگریس امیدوار بلویر سنگھ موقع پر پہنچے ۔ لوگوںنے پولیس کو بھی بلایا لیا۔ ان کاالزام تھا کہ فریج آپ کے امیدوار کلونت سنگھ کےذریعہ تقسیم کئے جارہےہیں۔ پولیس نے سامان قبضے میں لے کر جانچ شروع کردیہے ۔

بی جے پی امیدوار کے بیٹے پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج

بی جے پی امیدوار اور سابق کابینی وزیر رانا گرمیت سوڈھی کے بیٹے رگھومیت سوڈھی رات گئے کچھ دیگر لوگوں کے ساتھ فیروز پور کے سرحدی علاقوں میں انتخابی مہم چلا رہے تھے۔ ان کے خلاف انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN