اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عطر والے دوستوں کے پاس جانے والےپیسے سے بی جے پی راشن اور بجلی دے رہی ہے : یوگی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
عطر والے دوستوں کے پاس جانے والےپیسے سے بی جے پی راشن اور بجلی دے رہی ہے : یوگی
69
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

رائےبریلی :(ایجنسی)

وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو اپوزیشن پارٹیوں پر جم کر برسے۔ انہوں نے کہا کہ عطر والے دوستوںکے پاس جانےوالے پیسوں سے ہم غریبوں کو راشن اور بجلی دے رہے ہیں۔ ایس پی، بی ایس پی اورکانگریس کی حکومتوں میں عید، بقرعید پر ہی بجلی رہتی تھی۔ ہولی – دیوالی پر بجلی نہیں رہتی تھی۔ ایک دہشت گرد کے ابا جان سماج وادی پارٹی کے انتخابی پرچارک بنا دیے گئے، جو اعظم گڑھ میں تشہیر کررہے ہیں ۔ ایس پی سربراہ خاموش ہیں۔ انہوںنے عوام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ سب کو بیلٹ ٹرین چاہئے یا پھر پنکچر سائیکل۔ انہوں نے کانگریس کو راون کی فوج قرار دیا۔ وہ سیرین اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار دھیریندر پرتاپ سنگھ اور ہرچند پور اسمبلی حلقہ سے بی جے پی امیدوار راکیش سنگھ کی حمایت میں انتخابی مہم کے آخری دن ایک انتخابی میٹنگ سے خطاب کررہے تھے۔

لال گنج قصبہ کے بیسوارہ انٹر کالج میں سی ایم نے کہا کہ بی جے پی جو کہتی ہے وہی کرتی ہے۔ انہوں نے ایودھیا میں عظیم الشان رام مندر بنانے کا وعدہ کیا تھا، اسے پورا کیا۔ طنز کرتے ہوئے انہوں نے پوچھا کہ کیا دہلی کے بھائی بہن اورسیفئی والے چچا بھتیجے اوربہن جی مندر بنوا سکتے تھے۔ پیسہ پہلے عطر والوں دوستوں کے گھر جاتا تھا، لیکن اب وہ انہیں پیسوں سے لوگوں کو راشن مل رہاہے ۔ ترقیاتی کام ہورہے ہیں ۔ وزیر اعلیٰ نے کہاکہ 10مارچ کےبعد دو کروڑ نوجوانوں کو اسمارٹ فون اور ٹیبلٹ دینے جارہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ 2017 سے پہلے ریاست میں بڑے پیمانے پر فسادات ہو تے تھے ۔ ایس پی سرکار کے وقت 700 سے زیادہ فسادات ہوئے۔ بی ایس پی دور حکومت میں 364 فسادات ہوئے۔ مہینوں کرفیو لگا رہتا تھا ۔ تجارتی ادارے بند رہتے تھے۔ 2017 کےبعد ریاست میں کوئی فساد نہیں ہوا۔ کوئی فسادی فساد کرنے کی غلطی نہیں پائے گا،کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ فساد کریں گے تو ان کی آنے والی کئی نسل فساد کی تلافی کرتے کرتے تھک جائیں گی اور چوراہے پر پوسٹر بھی لگائے جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ پہلے بیٹیاں اسکول نہیں جا سکتی تھیں، خواتین بازار نہیں جاتی تھیں۔ لیکن بی جے پی کی حکومت آنے پر سیکورٹی دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف درج مقدمات واپس لینے کا کام ایس پی حکومت میں ہوا۔ گجرات کی عدالت نے 30 دہشت گردوں کو موت کی سزا سنائی ہے، جبکہ 11 کو عمر قید کا سامنا ہے۔ ان میں سے آٹھ دہشت گردوں کا تعلق اتر پردیش سے ہے۔ ایک دہشت گرد کے ابا جان سماج وادی پارٹی کے ایک پرچارک ہیں، جو اعظم گڑھ میں انتخابی مہم چلا رہے ہیں۔ ایس پی سے پوچھا جائے کہ ان کے لیے ملک کی سلامتی ہمارے لیے اہم ہے۔ قوم کی قیمت پر سیاست نہیں کی جا سکتی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN