اردو
हिन्दी
جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مولانا آزاد کی وراثت کو نظر انداز کرتی حکومت، لائبریری بند، 10 ہزار کتابیں دھول کی نذر

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مولانا آزاد کی وراثت کو نظر انداز کرتی حکومت، لائبریری بند، 10 ہزار کتابیں دھول کی نذر
54
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

جنگ آزادی میں اپنا کردار ادا کرنے والے اور آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم مولانا آزاد کی کاوشوں کو موجودہ حکومت کی جانب سے کس طرح نظر انداز کیا جا رہا ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان کے نام سے منسوب لائبریری کو بند کر دیا گیا ہے۔ یہاں تک کہ ان کی جانب سے آئی سی سی آر (انڈین کونسل فار کلچرل ریلیشنز) کو تحفہ کے طور پر پیش کی گئیں 10 ہزار کتابیں دھول کی نذر ہو رہی ہیں۔ موجودہ حکومت کی جانب سے عظیم شخصیات کے ساتھ اس طرح کا برتاؤ کوئی نیا نہیں ہے اور اس سے پہلے نہرو لائبریری کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا جا چکا ہے۔

خیال رہے کہ آئی سی سی آر کے ہیڈ کوارٹر میں مولانا آزاد کی یاد میں وقف ’گوشہ آزاد‘ میں نایاب کتابوں اور مخطوطات کا ایک ذخیرہ ہے، ان میں موجود 10 ہزار سے زائد کتابیں مولانا آزاد نے تحفے کے طور پر پیش کی تھیں۔ ان کے ذاتی ذخیرے میں عربی، اردو اور فارسی زبانوں کے 197 نادر نسخے شامل تھے۔ آئی سی سی آر کے اس گوشہ میں اب خاک جمع ہو رہی ہے۔

مولانا آزاد کی نواسی حسن آرا نے اس بے حسی پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ان کتابوں کو اتنی لاپروائی سے رکھا دیکھ کر انہیں درد ہوا۔ انہوں نے کہا کہ ’’کتابوں کا یہ مجموعہ ہمارے لیے ایک جذباتی قدر رکھتا ہے۔ اگر آئی سی سی آر اسے نہیں رکھ سکتا اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتا ہے تو ہم اسے واپس لینے کے لیے تیار ہیں۔‘‘ حسن آرا کو اس بات پر بھی تکلیف ہے کہ آئی سی سی آر نے مولانا آزاد کی تصویر بھی ہٹا دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی آر کے مختلف عہدیداروں سے بات کرنے کے بعد محسوس ہوا کہ وہ کسی طرح اس لائبریری اور کتابوں سے جان چھڑانا چاہتے ہیں!

آئی سی سی آر کے ایک عملے نے بتایا کہ مخطوطات کو ڈیجیٹائز کر دیا گیا ہے اور آئی سی سی آر کی ویب سائٹ پر ان تک رسائی حاصل کی جا سکتی ہے اور دیگر کتابوں اور دستاویزات وغیرہ کو بھی ڈیجیٹائز کرنے کا عمل جاری ہے۔ لائبریری کی رکنیت اب نہیں دی جا رہی ہے لیکن’’دلچسپی رکھنے والے لوگ سیکشن انچارج سے اجازت لے کر کتابوں اور مخطوطات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں‘‘۔ اس طرح کی رسائی سے ہر کسی کو سکون محسوس نہیں ہوتا۔ ایک ریسرچ اسکالر نے کہا کہ ’’کتابوں کی اہمیت ہمیشہ برقرار رہے گی اور اس کی ضرورت کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔‘‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN