اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امت شاہ کا بیٹا دبئی کے شیخوں کے ساتھ مل کر کروڑوں کمائے گا اور یوپی کے نوجوان ’گوبر‘ بیچیں گے؟: سنجے سنگھ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
امت شاہ کا بیٹا دبئی کے شیخوں کے ساتھ مل کر کروڑوں کمائے گا اور یوپی کے نوجوان ’گوبر‘ بیچیں گے؟: سنجے سنگھ
136
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

عام آدمی پارٹی کے رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے’گوبر سے انکم ‘ والے بیان کے بہانے وزیر داخلہ امت شاہ کے بیٹے جے شاہ ( بی سی سی آئی سکریٹری ) پر نشانہ سادھا ہے۔ سنجے سنگھ نے کہاکہ امت شاہ کابیٹا جے شاہ دبئی کے شیخوں کےساتھ کروڑوں کمائے گا اوریوپی کانوجوان ’ گوبر‘ بیچے ‘ گا؟

دراصل، وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے درمیان اناؤ میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے آوارہ جانوروں کے موضوع پر کہا کہ اب آپ کی آمدنی بھی جانوروں کے گوبر سے ہوگی۔ اس کو لے کرسنجے سنگھ نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا، ’مودی جی کی گوبر اسکیم : مودی بول رہے ہیں اب نوجوان گوبر بیچ کر آمدنی کرے گا، اورامت شاہ کے شہزادے جے شاہ دبئی کے شیخوں کےساتھ کروڑوں کمائیں گے ۔‘‘

मोदी जी की गोबर योजना:
ये मोदी बोल रहा है “अब नौजवान गोबर बेचकर आमदनी करेगा”
और अमित शाह के शहज़ादे जयशाह दुबई के शेखों के साथ करोड़ों कमायेंगे। pic.twitter.com/bqVaPOs5Ac

— Sanjay Singh AAP (@SanjayAzadSln) February 23, 2022

سنجے سنگھ نے ایک بیان میں کہا، ’آپ نے دیکھا ہے کہ ملک کے وزیر اعظم کی نظر میں اتر پردیش کے نوجوانوں کی کیا قدر ہے؟ یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت کی نظر میں یوپی کے نوجوانوں کی کیا قدر ہے؟ پی ایم مودی نے 2014 میں وعدہ کیا تھا کہ وہ ہر سال 2 کروڑ نوکریاں دیں گے۔ اس کے مطابق سات سالوں میں 14 کروڑ نوکریاں پیدا ہونی چاہیے تھیں اور ملک میں بے روزگاری کا مسئلہ ختم ہو جاتا۔

آپ لیڈر نے کہا، ’اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے وعدہ کیا تھا کہ لاکھوں نوکریاں دی جائیں گی۔ آپ کو لاٹھیاں دی گئیں، آپ کو مقدمات دیے گئے۔ سوہاگن شکشامترا خواتین نے سر منڈوا کر اس حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پریاگ راج میں نوجوانوں کو ان کے گھروں سے باہر پھینک دیا گیا اور ان کی پٹائی کی گئی۔

سنجے سنگھ نے کہا کہ جب نوجوانوں نے بے روزگاری کی وجہ سے خودکشی کی تو پی ایم مودی کہہ رہے ہیں کہ پہلے ہم پکوڑا اسکیم لے کر آئے تھے، پکوڑے بیچنے کا مشورہ دیا تھا اور اب گوبر اسکیم لے کر آئے ہیں۔ سنجے سنگھ نے کہا کہ یوپی کے نوجوان وزیر اعظم مودی اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو گائے کا گوبر بیچنے کے لائق سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سے زیادہ آپ کی توہین نہیں ہو سکتی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN