اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گاندھی کنبے نے غریبوں کی زمین لے کرامیٹھی کے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا:مودی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گاندھی کنبے نے غریبوں کی زمین لے کرامیٹھی کے عوام کے ساتھ دھوکہ کیا:مودی
125
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امیٹھی:(ایجنسی)

وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو گاندھی فیملی پر امیٹھی پارلیمانی حلقے کو نظر انداز کرنے اور یہاں کے عوام سے دھوکہ دھڑی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ ’گاندھی کنبے نے یہاں کے غریب پریواروں کی زمین لے کر ان کے ساتھ دھوکہ کیا ہے جبکہ بی جے پی نے یہاں 1500کروڑ روپئے کے ترقیاتی کام کئے ہیں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے سماج وادی پارٹی(ایس پی اور کانگریس جیسی پارٹیوں کو کنبہ پروری کا پالنہار قرار دیتے ہوئے ان کو جم کر ہدف تنقد بنایا۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے کنبہ پروری کی سیاست کی ہےجبکہ ڈبل انجن کی بی جے پی حکومت نے ترقیاتی کام کئے ہیں۔10مارچ کو خاندانی لوگ جانیں گے کہ رائے دہندگان نے غریبوں کے لئے کئے گئے ترقیاتی کاموں کی بنیاد پر ووٹ کیا ہے۔گاندھی کنبے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا’اس پریوار کے لوگ نہیں جانتے کہ زمین پر کیا ہورہا ہے۔وہ یہاں آکر الیکشن جیتنا اور راجہ کی طرح عوام پر حکومت کرنا چاہتے ہیں۔ووٹ بینک اور اقربار پریوری کی سیاست نے ملک کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔

کنبہ پروری سے پورے نظام کو ہو رہے نقصان سے ووٹروں کا آگاہ کرتےہوئے کہا کہ خاندانی پارٹیوں کے اقتدار میں ہونے پر پورا آئینی نظام متاثر ہوتا ہے۔ جس میں وصول و ضوابط طاق پر رکھ کر ایک کنبے کے مفاد کے لئے کام ہوتا ہے۔ جبکہ وہ ایسا نظام بنا رہے ہیں جس میں قانون پر عمل وزیر اعظم خود کرتا ہے اور اس کی سو سال کی ماں بھی کرتی ہے۔

مودی نے کورونا ٹیکہ کاری مہم کی مثال دیتے ہوئے ووٹروں کو سمجھایا کہ کس طرح کنبہ پروری کی حامی پارٹیوں نے منھ بھرائی کی سیاست کی وجہ سے اس مہم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔انہوں نے کہا کہ کورونا ٹیکہ کاری مہم کے بارے میں ان خاندانی لوگوں کو جو رویہ رہا ہے وہ بھی پورے اترپردیش، پورے ملک نے دیکھا ہے لیکن ان کے اپنے کارکنوں نے ان کی بات نہیں مانی اور ٹیکے لگوائے۔

مودی نے کہا جب ٹیکہ کاری شروع ہوئی تو مودی خود دوڑ کر سب سے پہلے ویکسین لگوانے کے نہیں پہنچ گیا۔ ہم نے پہلے طبی سہولیات سے وابستہ لوگوں کو صفائی ملازمین کو، بزرگوں کو، سنگین بیماریوں میں مبتلا لوگوں کو ویکسین لگوانے کا موقع دیا۔ٹیکہ کاری میں وصولوں کی پانبدی کے سلسلے میں مودی نے خود اپنی اور اپنی ماں کی مثال دیا۔ اور کہا آپ یہ بھی دیکھئے میں نے بھی ویکسین تب لگوائی جب ضابطے کے مطابق میرا نمبر آیا۔ میراں ماں 100سال کی ہیں اور انہوں نے بھی لائن نہیں توڑی۔ جب ان کا نمبرآیا تب ہی انہوں نے ویکسین لگوائی۔

بوسٹر دوز کر ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری ماں سو سال کی ہیں لیکن انہوں نے ابھی بوسٹر ڈوز نہیں لگوائی ہے کیونکہ انہیں کوئی دوسری بیماری نہیں ہے۔ قانون اور اصول و ضوابط کی پابندی وزیر اعظم بھی کرتا ہے۔ اور وزیر اعظم کی 100سال کی ماں بھی کرتی ہے۔انہوں نے کہا اس کی جگہ پر اگر یہ ٹیکہ کاری کا کام ان خاندانی لوگوں کی حکومت میں ہوتا تو ساری لائنیں توڑ کر یہ لوگ خود سب سے پہلے ویکسین لگواتے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN