اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پانچویں مرحلے میں یوپی سے بی جے پی کا صفایا طے: اکھلیش

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پانچویں مرحلے میں یوپی سے بی جے پی کا صفایا طے: اکھلیش
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بہرائچ:(ایجنسی)

سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے پہلے چار مرحلوں میں سماج وادی پارٹی (ایس پی) اتحاد نے 200 سیٹوں کا ہندسہ عبور کر لیا ہے، جب کہ پانچویں مرحلے میں اتر پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا صفایا ہو جائے گا جمعہ کو پیاگ پور اسمبلی حلقہ کے پٹورا چوراہا میں ایک انتخابی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے اکھلیش نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے چوتھے مرحلے کے اختتام کے ساتھ ہی ایس پی اتحاد نے ڈبل سنچری لگائی ہے جبکہ پانچویں مرحلے میں بی جے پی کا صفایا ہونے جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ریاست کو مہنگائی اور بے روزگاری کی طرف دھکیلنے والی بی جے پی چراغ عوام نے گلکر دیا ہے۔ بی جے پی کے خلاف عوام میں شدید غصہ اور ناراضگی ہے۔ ڈبل انجن والی حکومت نے دھوکہ دیا۔ اقتدار میں آنے کے بعد بی جے پی نے مہنگائی اور بے روزگاری میں اضافہ کیا۔ کھاد اور ڈی اے پی کی عدم دستیابی سے کسان پریشان ہو گئے۔

ایس پی صدر نے کہا کہ کسان تین کالے قوانین کی واپسی کے لیے سردی، گرمی اور بارش کی پروا کیے بغیر ایک سال تک دھرنے پر بیٹھے رہے، لیکن حکومت نے کوئی پروا نہیں کی، لیکن آخر کار کسانوں کی تحریک کام آئی اور حکومت کو زرعی قانون واپس لینے پر مجبور ہونا پڑا۔ اگر تین کالے قانون واپس نہیں ہوتے تو کسان اپنی زمین پر مزدور کی طرح کام کرتا، وہ اپنی زمین فروخت نہیں کرپاتا۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی نے وعدہ کیا تھا کہ اگر حکومت آئی تو ہوائی جہاز میں سفر کرائیں گے لیکن پٹرول اور ڈیزل کی آسمان چھوتی قیمتوں کی وجہ سے غریب ،کسان، نوجوان ٹریکٹر، بائک اور دیگر گاڑیوں سے بھی چل نہیں پا رہے ہیں۔ عوام نے جملے باز حکومت کے جھوٹ کو پکڑ لیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ یوگی 10 مارچ کو مٹھ میں واپس جانے والے ہیں۔ انہوں نے 11 تاریخ کا ٹکٹ بھی بک کروالیاہے۔

ایس پی صدر نے کہا کہ ایس پی حکومت آنے کے بعد گوشالوں کی حالت بہتر کی جائے گی اور کسانوں کی فصلوں کو تباہ کرنے والے مویشیوں کے مسئلے سے نجات ملے گی۔ ایس پی مخلوط حکومت ہر ایک کو ہر ماہ 300 یونٹ مفت بجلی دے گی، جب کہ کسانوں کو آبپاشی کے لیے بجلی کی ادائیگی نہیں کرنی پڑے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN