اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی اسمبلی انتخابات: پانچویں مرحلے کی پولنگ کل، جانیں اہم باتیں

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی اسمبلی انتخابات: پانچویں مرحلے کی پولنگ کل، جانیں اہم باتیں
61
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اتر پردیش میں پانچویں مرحلے کے لیے ووٹنگ 27 فروری کو ہوگی۔ اس مرحلے میں 12 اضلاع کی 61 سیٹوں پر ووٹنگ ہوگی اور یہ سیٹیں اودھ، بندیل کھنڈ اور دوآباہ کے علاقوں میں ہیں۔

اس مرحلے میں الٰہ آباد، امیٹھی، بہرائچ، بارہ بنکی، چترکوٹ، فیض آباد (ایودھیا)، گونڈا، کوشامبی، پرتاپ گڑھ، رائے بریلی، شراوستی اور سلطان پور اضلاع میں ووٹنگ ہوگی۔ انتخابات کے پانچویں مرحلے کی اہم باتوں کے ساتھ ساتھ 2012 اور 2017 کے اسمبلی انتخابات کے نتائج پر بھی نظر ڈالنی ہوگی۔

2012 کے اسمبلی انتخابات میں، بی جے پی نے ان 61 سیٹوں پر 13.1 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے اور 5 سیٹیں جیتی تھیں، جبکہ 2017 کے انتخابات میں یہ ووٹ فیصد بڑھ کر 40.3 ہو گیا اور اس نے اپنے اتحادی اپنا دل (سونے لال) کے ساتھ مل کر 50 سیٹیں جیتی تھیں۔ اس میں اپنا دل (سونے لال) کی تین اور بی جے پی کی 47 سیٹیں شامل ہیں۔

2017 میں ایس پی کو نقصان

2012 کے اسمبلی انتخابات میں ایس پی کو اس علاقے میں 31 فیصد ووٹ ملے تھے اور اس نے 41 سیٹیں جیتی تھیں، لیکن 2017 میں اسے 28.1 فیصد ووٹ ملے اور سیٹوں کی تعداد گھٹ کر 5 رہ گئی۔ کانگریس کو 2012 میں 13.1 فیصد ووٹ ملے اور 6 سیٹیں جیتی تھیں، لیکن 2017 کے انتخابات میں وہ صرف ایک سیٹ جیت سکی۔ 2017 میں کانگریس نے ایس پی کے ساتھ اتحاد میں الیکشن لڑا تھا۔

2012 کے اسمبلی انتخابات میں، مایاوتی کی قیادت والی بی ایس پی نے 25 فیصد ووٹ حاصل کیے اور 7 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی، جب کہ 2017 میں اس کا ووٹ شیئر 21.7 تک گر گیا اور صرف 3 سیٹیں جیت پائی۔

دلت اور مسلم ووٹر موثر

انتخابات کے پانچویں مرحلے میں دلت اور مسلم ووٹر کافی مضبوط پوزیشن میں ہیں۔ مسلم ووٹروں کی تعداد 18 فیصد ہے، جبکہ دلت ووٹر 22.5 فیصد ہیں۔ دلت ووٹروں میں سے 30 فیصد جاٹو برادری کے ووٹر ہیں۔ اس کے علاوہ پاسی اور کوئیری ووٹروں کی بھی بڑی تعداد ہے۔

اس کے علاوہ اونچی ذات کے ووٹر اور کچھ علاقوں میں کرمی، یادو، موریہ، شاکیہ، لودھ کے ووٹر، راج بھر، نشاد، بگھیل، پال، پرجاپتی، کمہار ذاتوں کے ووٹر بھی اچھی خاصی تعداد میں ہیں۔

یہ ہیں بڑے چہرے

اگر ہم پانچویں مرحلے کے بڑے چہروں کی بات کریں تو نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ ضلع کوشامبی کی سیراتھو سیٹ سے میدان میں ہیں۔ اپنا دل (کمرا وادی) کی امیدوار پلوی پٹیل موریہ کے سامنے مقابلہ کر رہی ہیں۔ پلوی پٹیل مرکزی وزیر اور اپنا دل (سونے لال) کی صدر انوپریا پٹیل کی بہن ہیں۔

اس کے علاوہ یوگی حکومت کے وزیر سدھارتھ ناتھ سنگھ الہ آباد ویسٹ سے، راجندر سنگھ عرف موتی سنگھ پٹی سے، الہ آباد ساؤتھ سے نند گوپال گپتا نندی، منکاپور سے رماپتی شاستری، کنڈا سے رگھوراج پرتاپ سنگھ عرف راجہ بھیا، کانگریس لیجسلیچر پارٹی کی لیڈر آرادھنا مشرا، مونا رام پور خاص سے اور اپنا دل (کمرا وادی) لیڈر کرشنا پٹیل پرتاپ گڑھ سیٹ سے انتخابی میدان میں ہیں۔

اس الیکشن میں کانگریس کے گڑھ سمجھے جانے والے امیٹھی اور رائے بریلی میں بھی ووٹنگ ہوگی۔ اس کے علاوہ ایودھیا ضلع میں بھی ووٹنگ ہونی ہے جو رام مندر تحریک کا مرکز ہے۔ دیکھنا ہوگا کہ ان اضلاع میں کانگریس اور بی جے پی کی کارکردگی کیسی ہے۔

رام مندر کی تعمیر سے امید

اتر پردیش کے لیے انتخابی مہم شروع ہونے سے پہلے ہی بی جے پی نے ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کو بڑا مسئلہ بنا دیا تھا۔ پارٹی کو امید ہے کہ اسے اس سے ایودھیا ضلع میں سیاسی فائدہ ملے گا۔ 2017 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو ایودھیا میں 49.56 فیصد ووٹ ملے تھے۔ یہ تعداد 1991 کے اسمبلی انتخابات کے بعد سب سے زیادہ تھی۔ 1991 میں بی جے پی کو یہاں 51.3 فیصد ووٹ ملے تھے۔

انتخابات کے پانچویں مرحلے میں بھی بی جے پی نے وزیر اعظم نریندر مودی سے لے کر سبھی بڑے لیڈروں کومیدان میں اتارا ،تو ایس پی کی جانب اکھلیش یادو، بی ایس پی کے لیے مایاوتی اور کانگریس سے پارٹی کے سابق صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی انتخابی تشہیر کیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN