اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی انتخابات: پانچویں مرحلہ کے دوران دوپہر ایک بجے تک 34.83 فیصد ووٹنگ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی انتخابات: پانچویں مرحلہ کے دوران دوپہر ایک بجے تک 34.83 فیصد ووٹنگ
63
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

اترپردیش میں پانچویں مرحلے کے تحت 12 اضلاع کی 61 سیٹوں پر جاری ووٹنگ میں دوپہر ایک بجے تک 34.83 فیصد رائے دہندگان نے اپنی حق رائے دیہی کا استعمال کیا ہے۔ الیکشن کمیشن سے موصول اطلاع کے مطابق دوپہر ایک بجے تک سب سے زیادہ ووٹنگ ضلع چترکوٹ میں 38.99 فیصد ہوئی ہے، جبکہ سب سے کم ووٹنگ ضلع پریاگ راج میں 30.56 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر اضلاع میں امیٹھی میں 36.02 فیصد، اجودھیا میں 38.79 فیصد، بہرائچ میں 37.31 فیصد، بارہ بنکی میں 36.25 فیصد، گناڈہ میں 34.35 فیصد، کوشامبی میں 37.18 فیصد، پرتاپ گڑھ میں 33.72 فیصد، رائے بریلی میں 33.64 فیصد، شراوستی میں36.57 فیصد، سلطانپور میں 34.85 فیصد رائے دہندگان نے اپنی حق رائے دیہی کا استعمال کیا ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق پانچویں مرحلے کی ووٹنگ کے درمیان ایک دو مقامات پر مارپیٹ کے واقعات کے ماسوا ووٹنگ پرامن طریقے سے جاری ہے۔ اور کہیں سے بھی کسی قسم کے ناخشگوار واقعات کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ پرامن و غیر جانبدارانہ انتخابات کے انعقاد کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ ووٹروں میں ووٹنگ کے لئے کافی جوش دیکھا جا رہا ہے۔ شام 6 بجے ووٹنگ کا طے شدہ وقت ہے اس کے بعد پولنگ سنٹر کے اندر داخلہ ممنوع ہوگا، جبکہ جو ووٹر اس وقت تک قطار میں لگ جائیں گے، انہیں ووٹنگ کا موقع دیا جائے گا۔

ضلع پرتاپ گڑھ سے موصول اطلاع کے مطابق کنڈہ اسمبلی حلقے سے سماج وادی پارٹی (ایس پی) امیدوار گلشن یادو کی گاڑی پر اتوار کو پہاڑ پور گاؤں کے پاس نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔ ریاست میں ہو رہے پانچویں مرحلے کے الیکشن کے دوران کنڈہ سیٹ پر بھی آج ووٹنگ ہو رہی ہے۔ یادو نے فون پر یو این آئی کو بتایا کہ ان کی گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا۔ اس میں تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے اور ایک شخص کے سر میں چوٹ آئی ہے۔ یادو نے الزام لگایا کہ اس معاملے میں جن ستا دل کے صدر اور کنڈہ سے الیکشن لڑ رہے رگھوراج پرتاپ سنگھ کے اشارے پر کرایا گیا ہے۔

اس مرحلے میں یوگی کابینہ کے چھ وزراء بشمول نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ کی قسمت داؤ پر ہے۔ موریہ ضلع کوشامبی کی سراتھو اسمبلی حلقے سے انتخابی میدان میں ہیں، یہاں سے سماجوادی پارٹی(ایس پی) نے پلوی پٹیل کو ان کے خلاف انتخابی میدان میں اتارا ہے۔ موریہ کے علاوہ کابینی وزیر راجندر پرتاپ سنگھ ضلع پرتاپ گڑھ کی پٹی سیٹ سے انتخابی میدان میں ہیں۔ علاوہ ازیں کابینی وزیر و سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے پوتے سدھاتھ ناتھ سنگھ الہ آباد مغرب، وزیر شہری ہوا بازی نند گوپال نندی الہ آباد جنوب سے انتخابی میدان میں ہیں۔ وزیر برائے سماجی فلاح رام پتی شاستری منکا پور اور مملکتی وزیر چندرکا پرساد اپادھیائے چترکوٹ صدر سے انتخابی میدان میں ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN