اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوکرین سے ملکی شہریوں کی واپسی کے لئے’ آپریشن گنگا‘ ایکشن میں :مودی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوکرین سے ملکی شہریوں کی واپسی کے لئے’ آپریشن گنگا‘ ایکشن میں :مودی
118
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بستی:(ایجنسی)

وزیر اعظم نریندر مودی نے یوکرین میں پھنسے ہر شہری کو بحفاظت ملک واپسی کے لئے ہر ممکن اقدام کئے جانے کا تذکرہ کرتےہوئے کہا کہ یوکرین میں پھنسے سبھی ہندوستانیوں کو نکالنے کے لئے ’آپریشن گنگا‘چلا کر ہم یوکرین میں پھنسے ہر شہری کو واپس لارہے ہیں۔ہمارے جو بیٹے۔ بیٹی ابھی وہاں ہیں انہیں پوری سیکورٹی کے ساتھ اپنے گھر پہنچانے کے لئے حکومت دن رات کام کررہی ہے۔

وزیر اعظم نے آج یہاں بستی میں بی جے پی امیدواروں کی حمایت میں منعقد ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ’ہندوستان نے ہمیشہ اپنے ایک ایک شہری کی زندگی کے تحفظ کو اولین ترجیح دی ہے۔ آپریشن گنگا چلا کر ہم یوکرین سے بھی ہزاروں لوگوں کو واپس لارہے ہیں۔ ہمارے جو بیٹے۔ بیٹی ابھی وہاں ہیں انہیں پوری سیکورٹی کے ساتھ اپنے گھرتک پہنچانے کے لئے حکومت دن رات کام کررہی ہے۔

ملک کے ہر شہری کو اپنے پریوار کے مساوی قرار دیتے ہوئے انہوں نے کہا اس وقت جو عالمی حالات ہیں اس پر ہر ایک ہندوستانی کی نظر ہے۔ ہندوستان نے ہمیشہ اپنے ایک ایک شہری کی زندگی کو تحفظ فراہم کرنے کو اولین ترجیح دی ہے۔ جہاں بھی بحران آیا ہم نے اپنے شہریوں کی بحفاظت واپس لانے کے لئے کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے۔میرے لئے میرے ملک کا ہر شہری اپنا پریوار ہے۔

مودی نے ذات پات سے اوپر اٹھ کر ملک کے ساتھ کھڑے ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا آج کا یہ دور ہندوستان کے ہر شہری کو ایک بہت بڑا پیغام دے رہا ہے۔ یہ وقت ہندوستان کو زیادہ سے زیادہ طاقت ور بنانے، ہندوستان کو خودکفیل بنانے کا ہے۔ یہ وقت ذات۔پات سے اوپر اٹھ کر، چھوٹی سے چھوٹی باتوں سے اوپر اٹھ کر ملک کے ساتھ کھڑے ہونے کا ہے۔

وزیر اعظم کے آج کے خطاب میں ملک کی خود کفالت پر کافی زور رہا۔انہوں نے اپنے خطاب میں ملک کی خود کفالت کے لئے سابقہ حکومتوں پر مناسب اقدام نہ کئے جانے اور بیرونی درآمدات پر ہی انحصار کرنے کا الزام لگایا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر حال میں اپنی فوج کو جدید بنانا ہوگا ملک کی خودکفالت کے لئے خود کو تپانا ہوگا۔ یہ کام صریح خاندانی اور مفاد پرست نہیں کرسکتے۔جن لوگوں کی تاریخ دفاعی سودے میں کمیشن کھانے کی رہی ہو وہ خاندانی لوگ ملک کو مضبوط نہیں کرسکتے۔

اپوزیشن کا ہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے کہا جو لوگ ملک کی افواج کی ضرورت کو ہمیشہ نظر انداز کرتے رہے وہ خاندانی لوگ ملک کو مضبوط نہیں کرسکتے۔ جن لوگوں کا دل ملک میں بم دھماکے کرنے والے دہشت گردوں کے لئے دھڑکتا ہے وہ کبھی بھی ملک کا طاقت ور نہیں بناپائیں گے۔ملک اسی وقت طاقت ور ہوگا جب ملک کی ریاستیں طاقت ور ہونگی ، جب اترپردیش طاقت ور ہوگا لیکن خاندانی لوگوں کا تو ایک ہی فارمولہ ہے۔ پیسہ کنبے کی تجوری میں، قانون جیب میں اور عوام ان کے پیروں پر۔

غریبوں کو نظر انداز کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے اپوزیشن پر حملہ کیا اور کبیر داس کا ایک دوہا پڑھتے ہوئے کہا کہ غریب ک بدعا نے ہی سال 2014 میں انہیں جھٹکا دیا،سال2017 میں پکٹ دیا اور سال 2019 میں صاف کردیا اب سال 2022 میں تو انہیں اپنی ہی سیٹ بچانے کے لالے پڑ گئے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN