اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آئین اور جمہورت کو بچانے کے لئے بی جے پی کو ہٹانا ضروری، یہ الیکشن ملک کو نیا سمت فراہم کرے گا :اکھلیش

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آئین اور جمہورت کو بچانے کے لئے بی جے پی کو ہٹانا ضروری، یہ الیکشن ملک کو نیا سمت فراہم کرے گا :اکھلیش
96
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بستی:(ایجنسی)

سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے پیر کو کہا کہ آئین اور جمہوریت کو بچانے کے لئے اترپردیش کے اقتدار سے بی جے پی کو ہٹانا ہوگا یہ عام الیکشن نہیں ہے بلکہ اس الیکشن سے ریاست کی قسمت کا فیصلہ ہوگا اور ملک کو نیا سمت ملے گا مسٹر یادو نے یہاں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایس پی کے لئے امڈ رہے عوامی سیلاب کو دیکھ کر کچھ لوگوں کے حواس باختہ ہیں۔ جو گرمی نکالنے کی بات کرتے تھے دس مارچ کو عوام ان کا بھاپ نکال دیں گے۔ بی جے پی حکومت سے عوام عاجز آچکے ہیں۔ سال 2022 اسمبلی انتخابات عام انتخابات نہیں ہیں بلکہ اترپردیش کی قسمت اور ملک کو نیا سمت دینے والے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ بی جے پی لیڈروں اور کارکنوں کے الیکشن کے پہلے مرحلے سے ہی اپنی ہار قبول کر کے اپنی گاڑی سے جھنڈے اتار لئے اور گھر پر بیٹھ گئے۔وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ پر حملہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا’بابا جی کے چہرے پر 12بج گئے ہیں۔ جب بابا جی اسمارٹ فون نہیں چلانا جانتے تھے تو لوگوں میں تقسیم کردیا۔ان کی ایک تصویر خوب وائرل ہورہی ہے۔عوام مغرب کی جانب دیکھ رہے ہیں اور بابا جی مشرق کی جانب دیکھ رہے ہیں۔

سابق وزیر اعلی نے کہا کہ ایس پی حکومت بننے کے بعد نوجوانوں کے لئے تقرریاں نکالی جائیں گی۔ شکچھا متروں کو اعزاز دیا جائے گا اور بی ایڈ اور ٹی ای ٹی والوں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔بی جے پی حکومت نے تین سال سے کوئی تقرری نہیں نکالی ہے ا س لئے نوجوان بے روزگار ہوگیا۔اگر نوجوانوں کے لئے سوچا ہوتا تو آج نوجوانوں کو نوکری مل گئی ہوتی سبھی کے ترقی کے لئے صرف سماج وادی پارٹی ہی سوچ سکتی ہے۔

انہوں نے وزیر داخلہ امت شاہ کا نام لئے بغیر ان کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لیپ ٹاپ کے لئے عوام کو لوٹ پوٹ کرارہے ہیں۔ انٹر کے بعد 12ویں میں داخلہ لینے پر لیپ ٹاپ دیں گے۔ غنیمت ہے کہ انہوں نے یہ نہیں کہا کہ انٹر کے بعد 10ویں میں پڑھائی کرنے پر لیپ ٹاپ ملے گا۔انہوں نے کہا کہ پورا صوبہ مہنگائی سے پریشان ہے جھوٹا وعدہ کر کے اقتدار میں آگئے کسانوں کی آمدنی دونگی نہ کر پائے یہ کسانوں کی بھلائی کیا کریں گے۔

یادو نے کہا کہ بی جے پی کہتی ہے کہ ہماری پارٹی سب سے بڑی پارٹی ہے لیکن ہم لوگ کہتے ہیں کہ سب سے بڑی جھوٹی پارٹی ہے۔ غریبوں کو جھوٹا خواد دکھا رہے تھے کہ ہوائی چپل پہننے والا غریب شخص جہاں میں بیٹھے گا لیکن اس سے پہلے یہ جہاز کو فروخت کردئیے، ائیر پورٹ، بندرگاہ پانی کے جہاز اور ریلوے کی قیمتی زمینوں کو فروخت کردیا ۔نہ رہے گی بانس نہ بجے گا بانسری۔نہ کچھ رہے گا نہ نوکری ملے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN