اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امول دودھ کل سے ملک بھر میں 2 روپے مہنگا، اب باقی بھی ریٹ بڑھائیں گے!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
امول دودھ کل سے ملک بھر میں 2 روپے مہنگا، اب باقی بھی ریٹ بڑھائیں گے!
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

امول نے ملک بھر میں اپنا دودھ 2 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا ہے۔ نئی قیمتیں یکم مارچ 2022 سے لاگو ہوں گی۔ ایک ساتھ اتنے زیادہ دام پہلے نہیں بڑھتے تھے۔ جیساکہ عام طور پر ہوتاہے امول کے بعد ملک کی تمام ریاستوں میں فعال دودھ کمپنیاں بھی اپنا دودھ مہنگا کریں گی،جن میں مدر ڈیری( دہلی)، ویٹا (ہریانہ)، پراگ (یوپی)، ویرکا (پنجاب)، سودھا (بہار) کے علاوہ پارس، آنند ،موہن وغیرہ کمپنیاں بھی اپنا ریٹ کچھ نہ کچھ بڑھاتی ہیں۔

امول کا کہنا ہے کہ اس نے دو سال سے قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا تھا، اس لیے اب ریٹ میں چار فیصد کااضافہ کیاگیاہے ۔ نئے ریٹ لاگو ہونے پر امول گولڈ کا آدھا لیٹر پیک 30 روپے ، امول تازہ کا آدھا لیٹرپیک 27 روپے، امول شکتی کا آدھا لیٹر پیک 24 روپے کا ملے گا ۔

امول نے اس اضافے کی وجہ پیکیجنگ، نقل و حمل اور جانوروں کے چارے وغیرہ کی لاگت کو قرار دیا ہے۔ امول نے کہا کہ اس نے کسانوں کے دودھ کی قیمتوں میں بھی 35 روپے سے 40 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔ امول نے دعویٰ کیا ہے کہ امول دودھ پیداوار کسانوں کو فی ایک روپے میں سے 80 پیسے لوٹا تا ہے ۔ قیمتوں میں اضافہ قریب سات مہینےبعد ہوئی ہے ۔ گزشتہ بار امول نے اپنے دودھ کی قیمت جولائی 2021 میں بڑھائی تھی ۔

واضح رہے کہ امول ایک کوآپریٹو ادارہ ہے، جس کا آغاز گجرات سے ہوا تھا۔ امول کسانوں سے دودھ خریدکران کو پیک کرتا ہے اور پھر امول نام سے بیچتا ہے ۔ دسمبر 2021 میں ، آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ نے کرشنا ضلع میں بھی امول پروجیکٹ کااعلان کیاتھا۔ اس پروجیکٹ کےتحت ریاستی حکومت نے ڈیری کسانوں سے دودھ اکٹھا کرنے کے لئے امول کےساتھ تعاون کیا، جس کا مقصدریاست میں دکانداروں اوربیچولیوں کے ذریعہ وصولےجانے والی قیمتوں کو کم کرنا ہے ۔

امول کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر لوگ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ بعض نے لکھا ہے کہ کیا اس اچھے دن کا انتظار تھا؟ کچھ لوگوں نے کہا کہ چونکہ امول دودھ شہروں میں فروخت ہوتا ہے اور پوروانچل کے دیہی علاقوں میں اب انتخابات ہو رہے ہیں اور دودھ کی کوئی کمی نہیں ہے، اسی لیے اس کی شرح میں اضافہ کیا گیا ہے۔ امول حکومت سے پوچھے بغیر شرح نہیں بڑھا سکتا۔

کچھ نے مہنگائی میں دودھ مہنگا کرنے کا براہ راست الزام حکومت پر لگایا ہے۔ کچھ لوگوں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ دودھ کے بعد پیٹرول بھی مہنگا ہو جائے گا۔ حکومت کو صرف 10 مارچ کا انتظار ہے۔ اس کے بعد پٹرول بھی کم از کم پانچ روپے مہنگا ہو جائے گا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN