اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

خاندانی لوگ غریبوں کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں کرسکتے:مودی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
خاندانی لوگ غریبوں کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں کرسکتے:مودی
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جونپور: (ایجنسی)

وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن بالخصوص سماج وادی پارٹی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا’یہ خاندانی لوگ غریب کے سپنوں کو کبھی بھی شرمندہ تعبیر نہیں کرسکتے۔ان مافیاوادیوں کی حکومت سازی کا طریقہ ہی رہا کہ یوپی کو لوٹو،غریبوں کے سپنوں کو زک پہنچاو،انہیں کبھی بھی غریبوں کے دکھ دور، تکلیف اور مصیبت سے کوئی واسطہ نہیں رہا ہے۔

بی جے پی اور اس کی اتحادی پارٹیوں کی حمایت میں یہان منعقد ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے سابقہ سماج وادی پارٹی پر کام نہ کرنے دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پانچ سال پہلے تک میں دہلی سے دو سالوں تک لیٹر لکھتا رہا کہ مرکزی حکومت پیسے دے رہی ہے آپ ذراغریبوں کے لئے گھر بنانے کا کام شروع کیجئے۔وزیر اعظم نے دعوی کیا کہ آپ حیران ہوجائیں گے کہ اس حکومت نے صرف ایک آواس کو منظوری فراہم کی۔

مودی نے کہا ان خاندانی لوگوں کو غریب پریوار کی کوئی پرواہ نہیں تھی۔ ان کو صرف ایک کام تھا جہاں سے تجوری بھرنے کا موقع ملے وہی کرو۔اور انہوں نے ہمارے خط اور ہمارے کام کو آگے اس لئے نہیں بڑھنے دیا کیونکہ ان کو پتہ تھا کہ مودی جو دہلی سے پیسہ بھیج رہا ہے مودی اس کا حساب مانگے گا اور حساب مانگے گا تو پکڑے جائیں گے اس لئے ان کو غریبوں کی فکر نہیں تھی۔

وزیراعظم نے کہا جب آپ نے میرے دل کی آواز سنی اورسال 2017 میں حکومت تبدل ہوئی اور یوگی کی قیادت میں بی جے پی کی حکومت بنائی ۔جس کے بعد ڈبل انجن کی حکومت نے آپ کی فکر کرتے ہوئے جونپور شہر میں 30ہزار مکانات کو منظور ی دی ہے۔انہوں نے سوال کیا کہ کہاں ایک مکان اور کہاں 30ہزار۔ مزید یہ کہ ان ان میں سے 15ہزار بن چکے ہیں۔ہمیں خوشی ہے کہ ان میں سے زیادہ گھر میری ماوں بہنوں کے نام پر رجسٹر کئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ وقت پوری دنیا کے لئے آئے دن سنگین چیلنجز کو لے کرآرہا ہے۔ اس لئے آپ کا ووٹ ان چیلنجزسے نپٹنے کے لئے ہندوستان کو مضبوط بنارہا ہے۔ ایک طرف وہ لوگ ہیں جو ایسے وقت میں بھی ووٹ کے لئے سماج کو تقسیم کرنے میں لگے ہیں ویں دوسری طرف بی جے پی اوراس کی اتحادی ہیں جو ملک کی ترقی کے لئے خود کو وقف کئے ہوئے ہیں۔

غریبوں کے لئے کام کرنےاورانہیں کے لئے مرنے جینے کا دعوی کرتے ہوئے کہا یہ تبدیلی اس لئے بھی ضروری ہے کہ یوپی ترقی کے جس راستے پر چل پڑا ہے ہمیں اسے رکنے نہیں دینا ہے۔ آزادی کے بعد پہلی بار ایسا ہوا ہے جب پوارانچل کے لوگوں کی آواز دہلی سے لے کر لکھنو تک بڑی مضبوطی کے ساتھ گونج رہی ہے۔ ورنہ آپ کو یاد ہے۔پہلے کے حالات تو یاد ہونگے کہ ان خاندانی لوگوں نے تو پوروانچل کے لوگوں کو اپنے حال پر جینے کے لئے چھوڑ دیا تھا۔

پورانچل کی ذات پات کی صف بندی کو بھانپتے ہوئے وزیر اعظم نے نکتے پر بھی لب کشائی کی اور کہا ان خاندانی لوگوں کی پوری کوشش تھی کہ یوپی ذات۔ پات میں تقسیم ہوجائے لیکن یوپی کے لوگوں نے ہماری ماؤں ،بہنوں ، نوجوانوں اورکسانوں نے ان خاندانی لوگوں کی چالاکی سمجھ لیا اور آج یوپی متحد ہو گیا اور اپنی ترقی کے لئے ووٹ کررہا ہے۔

وزیر اعظم نے بی جے پی کی پالیسی، نیت ،قیادت ایک دم واضح ہے ۔ ہم سب کا ساتھ، سب کا وکاس، سب کا وشواس ، سب کا پریاس کی نیت کے ساتھ کام کررہی ہے۔ہم یوپی میں اقتدار اور رعب جمانے کے لئے نہیں بلکہ بلا تفریق یو پی کے لوگوں کی خدمت کرنے کے لئے آئے ہیں ۔ان خاندانی لوگوں نے جس پوارنچل کو دماغی بخار جھیلنے کے لئے چھوڑ دیا تھا وہاں آج میڈیکل کالجوں کا نیٹ ورک تیار ہورہا ہے۔

مودی نے کہا ان مافیا وادیوں کی نیت کیا رہی ہے۔ یہ جونپور کے لوگ اچھی رطرح سے جانتے ہیں۔ یاد کرئیے جن لوگوں پر دلتوں کنبے کے گھر جلانے کے الزامات ہیں ان کو یہ لوگ آشیرواد دے رہے ہیں۔ اس لئے غریب، دلت، پچھڑے اور خصوصی طور سے بہنوں بیٹوں کو ایسے لوگوں سے بہت محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔مافیا سے پاک جونپور کے لئے آپ کو پھر ایک بار بی جے پی اور اس کے اتحادیوں کو کثیر ووٹوں سے جتانا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس اور اس میں حکومت کے ذریعہ کئے گئے فلاحی کاموں کا دعوی کرتے ہوئے کہا کہ عالمی وبا کے اس بحران میں ہماری ڈل انجن کی سرکار آپ کے ساتھ کھڑی رہی۔ہماری حکومت نے ضرورت کے وقت ماؤں بہنوں کسانوں اور مزدورروں کے بینک کھاتوں میں سیدھے پیسے بھیجے، غریب دلت پچھڑے کنبوں کو راشن کی ضرور ت تھی تو ہم نے سب کو مفت راش دینے کی اسکیم کا آغاز کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ سب کو کورونا سے بچانے کے لئے ٹیکے کی ضرورت تھی اس لئے ہم نے مفت ٹیکہ کاری مہم چلائی۔ اس مشکل وقت میں جو خاندانی لوگ ہیں وہ کہاں تھے انہوں نے کیا کیا یہ یوپی کے لوگ کبھی بھی بھول نہیں سکتے۔ایسے نازک وقت میں بھی یہ لوگ سازش میں مشغول تھے کہ ہندوستان کے ٹیکے کو بدنام کیسے کیا جائے۔ یہ لوگ اس بحران کو مزید سنگین بنانے کے لئے کام کررہے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN