اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی نے ہی کہا،میں مسلمانوں سے پیار کرتاہوں،وہ مجھ سے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی نے ہی کہا،میں مسلمانوں سے پیار کرتاہوں،وہ مجھ سے
172
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اتر پردیش میں پیر کو ساتویں اور آخری مرحلے کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ادھر ریاست کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے بڑا بیان دیا ہے۔ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ مسلمان ان سے پیار کرتے ہیں اور وہ بھی مسلمانوں سےپیار کرتے ہیں۔ انتخابات کے درمیان سی ایم یوگی 80 بمقابلہ 20 کا بیان دے کر اپوزیشن کے نشانے پر آگئے تھے۔ اس بیان کو لے کر انتخابی مہم کے دوران اپوزیشن پارٹیاں بار بار سی ایم یوگی پر پولرائزیشن کی سیاست کرنے کا الزام لگا رہی تھیں۔

درحقیقت، سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران کہا تھا، ’’مسلمانوں کے ساتھ میرا وہی تعلق ہے جو ان کا مجھ سے ہے۔‘‘ ایک اور انٹرویو میں، جب اس بیان کا مطلب پوچھا گیا تو، سی ایم یوگی نے کہا،’مجھ سے ان کا جیسا سلوک ہے، میرا ان کے ساتھ وہی سلوک ہے ۔ وہ مجھ سے پیار کرتےہیں اور میں ان سے پیار کرتاہوں۔‘

غزوۂہند کے بارے میں سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ ’میں اپنی بات دوبارہ دہرا رہا ہوں، غزوۂ ہند کا خواب قیامت تک پورا نہیں ہوگا۔ ایک اور سوال کے جواب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ ملک کو آئین کے مطابق چلنا چاہیے۔ بابا صاحب امبیڈکر اور عظیم آزادی پسندوں نے ملک کو آئین دیا ہے، ملک انفرادی قوانین سے نہیں چل سکتا۔ ملک کے 135 کروڑ لوگوں کے لیے کام کرنا ہے۔

سی ایم یوگی نے کہا کہ یوپی میں بی جے پی کو 80 فیصد سیٹیں ملیں گی۔ انہوں نے کہا کہ 2017 میں پارٹی نے 80 فیصد سیٹیں حاصل کی تھیں اور 2019 میں بھی پارٹی نے ایک بار پھر 80 فیصد سیٹوں پر درج حاصل کی تھیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اس الیکشن میں بھی بی جے پی 80 فیصد سیٹوںپر جیت حاصل کرے گی۔

پیر کو اتر پردیش کی 54 اسمبلی سیٹوں پر ساتویں مرحلے کے لیے ووٹنگ ہو رہی ہے۔ جن اضلاع میں آج پولنگ ہو رہی ہے وہ وارانسی، مئو، جونپور، اعظم گڑھ، غازی پور، چندولی، مرزا پور، بھدوہی اور سون بھدر ہیں۔ ساتویں مرحلے میں 54 اسمبلی سیٹوں پر کل 613 امیدواروں کی قسمت آج ای وی ایم میں قید ہوگی۔ اس مرحلے میں 2.06 کروڑ ووٹر ان امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN