اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اترپردیش اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی میں بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی ای وی ایم سے پہلے کی جائے: ایس ڈی پی آئی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اترپردیش اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی میں بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی ای وی ایم سے پہلے کی جائے: ایس ڈی پی آئی
86
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(پریس ریلیز)

سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) اتر پردیش نے ریاستی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے ووٹوں کی گنتی میں ای وی ایم میں ڈالے گئے ووٹوں سے پہلے بیلٹ پیپر ووٹوں کی گنتی کا مطالبہ کیا ہے۔اس سلسلے میں ایس ڈی پی آئی اتر پردیش کے جنرل سکریٹری عبدالمعید ہاشمی نے چیف الیکٹورل آفیسر نارتھ، اتر پردیش کو ایک خط بھیجا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اتر پردیش کی 18ویں قانون ساز اسمبلی 2022کیلئے عام انتخابات 10فروری سے 7مارچ 2022تک 7مرحلوں میں منعقد ہوئے۔

الیکشن کمیشن آف انڈیا نے تمام 403اسمبلی سیٹوں کی پولنگ مکمل کرنے کی تاریخ مقرر کی تھی جو اب مکمل ہوگئی ہے اور ووٹوں کی گنتی 10مارچ کو مقرر ہے۔ اتر پردیش اسمبلی الیکشن 2022کی ووٹوں کی گنتی کے سلسلے میں مختلف سیاسی پارٹیوں اور سماجی تنظیموں نے مطالبہ کیا ہے کہ ووٹوں کی گنتی بیلٹ پیپر سے شروع کی جائے، خط میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ اتر پردیش کے تمام اضلاع میں تعینات زیادہ تر ضلعی انتخابی افسران اور ریٹرننگ افسران کی انتخابی عمل میں جانبداری کی اطلاع مل رہی ہے۔ ایسے میں جمہوریت پر عوام کا اعتماد برقرار رہنا چاہئے، اس کی ذمہ داری الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہے۔

سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے الکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ الیکشن کمیشن آئین ہند کے آرٹیکل 324میں فراہم کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پورے انتخابی عمل کو منصفانہ بنانے اور الیکشن کمیشن سمیت تمام متعلقہ اداروں کو اتر پردیش کی تمام 403قانون سازا سمبلیوں کے ریٹرننگ افسران سمیت تمام متعلقہ افسران کو 10مارچ 2022کو ہونے والے ووٹوں کی گنتی میں بیلٹ پیپر کے ذریعے ڈالے گئے ووٹوں اور ڈاک کے ذریعے موصول ہونے والے ووٹو ں کی گنتی پہلے کرنے کا حکم دیں۔ مکتوب کی ایک کاپی چیف الیکشن کمشنر الیکشن کمیشن آف انڈیا اور ایس ڈی پی آئی قومی صدر کو بھیجی گئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN