اردو
हिन्दी
جولائی 16, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گاندھی پریوار کے سامنے اپنی بات کیوں نہیں رکھتے G-23کے لیڈر؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گاندھی پریوار کے سامنے اپنی بات کیوں نہیں رکھتے G-23کے لیڈر؟
74
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

پچھلے تین سالوں میں کانگریس میں ناراض لیڈروں کا ایک گروپ بن گیا ہے۔ اس گروپ کو صحافت کی دنیا میں G-23 کہہ کر پکارا گیا۔ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، یہ 23 رہنماؤں کا ایک گروپ ہے۔ اس کے لیڈر جب -جب کانگریس کسی ریاست میں الیکشن ہارتی ہے تو اس دوران سرگرم ہو کر پارٹی اعلیٰ قیادت کے خلاف میڈیا میں آکر آواز بلند کرتے ہیں، لیکن وہ گاندھی پریوار کے سامنے اپنی باتوں کو کہنے سے پیچھے ہٹ جاتے ہیں۔

یہ وہی G-23 گروپ ہے جس نے سال 2020 میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کو ایک خط لکھ کر پارٹی قیادت کے کام کاج پر سنگین سوالات اٹھائے تھے۔ اس گروپ کے سرکردہ لیڈروں میں غلام نبی آزاد، آنند شرما، کپل سبل، منیش تیواری، بھوپندر سنگھ ہوڈا، ششی تھرور وغیرہ شامل ہیں۔

پانچ ریاستوں میں کانگریس کی عبرتناک شکست کے بعد یہ گروپ ایک بار پھر آواز اٹھانے لگا ہے۔ اس گروپ کے رہنماؤں نے میڈیا میں کچھ بیانات بھی جاری کیے ہیں اور کہا ہے کہ وہ پارٹی کو اس طرح ڈوبتا نہیں دیکھ سکتے۔ ’دی انڈین ایکسپریس‘ کے مطابق، اس گروپ کے کچھ لیڈروں نے کانگریس کی شکست کے بعد دہلی میں غلام نبی آزاد کی رہائش گاہ پر منعقدہ میٹنگ میں کہا کہ انہیں راہل گاندھی کی قیادت پر بھروسہ نہیں ہے۔

لیکن جب کانگریس صدر سونیا گاندھی نے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ بلائی تو یہ لیڈر اس میں اپنی بات رکھنے سے پیچھے ہٹ گئے۔

اب سوال یہ ہے کہ G-23 کے لیڈران گاندھی پریوار کو کھل کر اپنا نقطہ نظر کیوں نہیں بتاتے؟ ذرائع کے حوالے سے میڈیا میں یہ خبریں بھی آئی ہیں کہ گاندھی پریوارنے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ سے پہلے استعفیٰ دینے کی بات کہی۔ اس میں سونیا گاندھی، راہل گاندھی وہ پرینکا گاندھی شامل رہے ۔

ایسے میں اس گروپ کے لیڈروں پر سوال کھڑے ہوتے ہیں ۔ اگر وہ یقینی طور پر پارٹی کی بھلائی چاہتے ہیں تو وہ میڈیا کے بجائے کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ یا پارٹی کے کسی اور فورم میں اپنا مطالبہ مضبوطی سے رکھیں اور بتائیں کہ کانگریس کو کیسے زندہ کیا جاسکتا ہے۔

لیکن گزشتہ 3 سالوں میں جب اتنی ریاستوں میں انتخابات ہوئے، تب بھی یہ لیڈر کانگریس کو جیتنے یا اس کی کارکردگی کو بہتر بنانے کی سمت میں زیادہ کچھ کرتے نظر نہیں آئے۔ لیکن کانگریس کی شکست کے بعد یہ قائدین آواز اٹھاتے ہیں اور پارٹی کی حالت زار کے بارے میں میڈیا میں بیانات جاری کرتے ہیں۔

یہ لیڈر اپنے آپ کو کانگریس کے کٹر حامی بھی بتاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ وہ پارٹی کے خیر خواہ ہیں لیکن میڈیا میں ان کی طرف سے جو بیان بازی ہو رہی ہے اسے دیکھ کر ایسا نہیں لگتا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN