اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہنس کر دی گی ہیٹ اسپیچ جرم نہیں:کورٹ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہنس کر دی گی ہیٹ اسپیچ جرم نہیں:کورٹ
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

دہلی فسادات سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران ہائی کورٹ کا تبصرہ اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی کو پسند نہیں آیا۔ انہوں نے عدالت کے فیصلے کی رپورٹ سے متعلق ایک خبر کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا –:’تیرا مسکراناغضب ہو گیا۔ وہ نازک لبوں سے محبت کی باتیں، ہم ہی کو سننا غضب ہو گیا۔ اپنے اس لائن کے آگے انہوں نے بریکٹ میں لکھا ( گولی مارو…)

دراصل اویسی عدالت کے اس ریمارکس پر طنز کر رہے تھے جس میں دہلی ہائی کورٹ کے جسٹس چندر دھاری سنگھ نے ریمارکس دیے تھے کہ اگر کوئی بات مسکراتے ہوئے کہی جائے تو اس کے پیچھے مجرمانہ جذبہ نہیں ہوتا لیکن اگر کوئی بات تلخ لہجے میں کہی جائے تو اس کے پیچھے کا ارادہ مجرمانہ ہو سکتا ہے ۔ کورٹ سی پی آئی (ایم ) لیڈر برندا کرت کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کر رہی تھی، جس میں کمیونسٹ لیڈر نے مودی حکومت میں ایک وزیر انوراگ ٹھاکر کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی مانگ کی تھی۔

Tera Muskurana Gajab Hogaya
Woh Najuk Labo se Moabbat ki bate hami Ko sunana gajab hogaya (Goli Maro..:.) https://t.co/3MSlQbjqYc

— Asaduddin Owaisi (@asadowaisi) March 26, 2022

جسٹس چندر دھاری سنگھ نے بھی اپنے ریمارکس میں کہا کہ الیکشن کے وقت دی گئی تقریر کو عام وقت میں کہی جانے والی تقریر سے نہیں جوڑا جا سکتا۔ انتخابات کے دوران اگر کچھ کہا جاتا ہے تو وہ ماحول پیدا کرنے کے لیے ہوتا ہے۔ لیکن عام اوقات میں ایسا نہیں ہوتا۔ اس دوران یہ مانا جا سکتا ہے کہ قابل اعتراض ریمارکس ماحول کو بھڑکانے کے لیے کیے گئے تھے۔

خیال رہے کہ سی اے اے کے مظاہرے کے دوران انوراگ ٹھاکر نے ایک خاص برادری کے خلاف قابل اعتراض گولی مارو… کا تبصرہ کیا تھا ۔ برندا کرت نے کہا کہ مرکزی وزیر کا بیان لوگوں کو ایک برادری اور خاص کے خلاف تشدد پر اکسانا تھا۔ عدالت اس معاملے میں ان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کرے۔

سوشل میڈیا پر لوگوں نے اویسی کو خوب تنقید کا نشانہ بنایا۔ ایک کا کہنا تھا کہ جو لیڈر جس سماج کا ہے وہ اسی کو ٹھگ رہاہے ،آپ بھی انہی میں سے ایک ہو۔ ایک اور یوزر نے لکھا کہ آپ نے یہ کیسے کر دیا؟ چلو ابھی شاید آپ اور آپ کے بھائی بچ جائیں گے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN