اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مسلم یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ کرنے والےعقیل احمد کو کانگریس نے 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مسلم یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ کرنے والےعقیل احمد کو کانگریس نے 6 سال کے لیے پارٹی سے نکالا
71
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دہرا دون (ایجنسی)

اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات میں مسلم یونیورسٹی کی مانگ کو لے کر تنازع میں آئے عقیل احمد کو پارٹی نے باہر کا راستہ دکھا دیا ہے۔ کانگریس نے انہیں نظم و ضبط توڑنے کے الزام میں پارٹی کی بنیادی رکنیت سے 6 سال کے لیے نکال دیا ہے۔ پارٹی کے ریاستی جنرل سکریٹری متھرا دت جوشی نے کل دیر شام خط جاری کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے دوران میڈیا میں مسلسل بیان بازی کی وجہ سے پارٹی کی شبیہ کو نقصان پہنچا ہے۔ 8 فروری 2022 کو ایک وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا گیا تھا جس میں انہیں بے لگام بیانات دینا بند کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ اس کے باوجود میڈیا میں مسلسل بیان بازی ہوتی رہی جس کو مرکزی قیادت نے سنجیدگی سے لیا ہے۔

پارٹی سے نکالے جانے کے بعد بھی عقیل احمد کے رویے میں کوئی نرمی نہیں آئی۔ بے دخلی پر بیان دیا کہ مسلم یونیورسٹی ریاست میں بن کر رہے گی۔ چاہے اس کے لیے انہیں چندہ ہی کیوں نہ مانگنا پڑے۔ ساتھ ہی اپنے اوپر ہونے والے نقصان کے بارے میں انہوں نے کہا کہ 2017 میں انہوں نے کیا بیان دیا کہ کون سی پارٹی الیکشن ہاری؟ ہریش راوت پر نشانہ لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کانگریس کے اس وقت کے وزیر اعلیٰ دو -دو سیٹوں سے ہارکر اسمبلی الیکشن ہار گئے تھے۔

اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات میں مسلم یونیورسٹی بڑا مسئلہ بن گئی تھی۔ کانگریس لیڈر ہریش راوت نے کہا تھا کہ بی جے پی لیڈر اور کانگریس لیڈر ان کی شبیہ کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اگر انہوں نے ریاست میں مسلم یونیورسٹی کے قیام کے حوالے سے کوئی بیان دیا تو وہ سیاست چھوڑ دیں گے۔

عقیل احمد نے کہا کہ مسلم یونیورسٹی کا مطالبہ ایک عام مطالبہ تھا لیکن انتخابات میں بی جے پی لیڈروں نے اسے ایشو بنا کر ووٹ پولرائز کیا۔ کانگریس اس مسئلہ کی وجہ سے الیکشن نہیں ہاری ہے۔ شکست کی ذمہ داری لینے سے بچنے کے لیے صرف بڑے لیڈر ہی الزام ان کے سر پر ڈال رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں ہریدوار لوک سبھا سیٹ سے پارٹی ٹکٹ مانگیں گے۔ پارٹی نے ٹکٹ نہ دیا تو آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے۔

حال ہی میں ختم ہونے والے اتراکھنڈ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے 70 میں سے 47 سیٹیں جیتیں جب کہ کانگریس کو صرف 19 سیٹوں پر کامیابی ملی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN