اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کشی نگر: پولیس کےمتضاد بیانوں میں الجھا بی جے پی مسلم کارکن کے قتل کا معمہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کشی نگر: پولیس کےمتضاد بیانوں میں الجھا بی جے پی مسلم کارکن کے قتل کا معمہ
85
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کشی نگر (ایجنسی)

اتر پردیش پولیس کے متضاد بیانات کی وجہ سے کشی نگر میں ایک قتل کا معمہ حل ہونے کے بجائے مزید الجھ گیا ہے۔ 20 مارچ کو بابر علی نامی شخص کو پیٹ پیٹ کر نیم مردہ کر دیا جاتا ہے۔ اگر خاندان کی بات مانی جائے تو بابر بی جے پی کا حامی تھا اور اس کے پاٹی داروں نے پارٹی کو ووٹ دینے اور جیت کا جشن منانے کے لیے حملہ کیا تھا۔ واقعے کے 5 دن بعد شدید زخمی بابر لکھنؤ کے ایک اسپتال میں دم توڑ گیا، جس کے بعد اس واقعے پر سیاست گرم ہوگئی۔

مقتول بابر کے اہل خانہ کی تحریر پر مقدمہ درج کر لیا گیا اور بابر کی موت کے بعد قتل کی دفعات کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نامزد تحریر میں بابر کے اہل خانہ نے الزام لگایا تھا کہ بابر پر حملہ ہوا جس میں وہ صرف بی جے پی کو ووٹ دینے اور پارٹی کی جیت کا جشن منانے کی وجہ سے اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مقامی پولیس کے مطابق کیس میں درج چار نامزد مجرموں کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق بابر کا تعلق بی جے پی سے تھا اور اس نے حالیہ اسمبلی انتخابات میں علاقائی ایم ایل اے پی این پاٹھک کے لیے مہم بھی چلائی تھی۔ ناراض ایم ایل اے پی ایم پاٹھک نے میڈیا کو اپنے بیان میں مخالفین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اس واقعہ کے ذمہ داروں کو بخشا نہیں جائے گا۔

پولیس نے اپنے پہلے بیان میں میڈیا کو پریس نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بابر اور سامنے والی پارٹی کے درمیان نالے کو لے کر پہلے سے جھگڑا چل رہا تھا، جس پر دونوں فریقین اس سال فروری میں آمنے سامنے بھی آگئے تھے اور پولیس نے کارروائی کی تھی۔ اس بیان سے ایسا لگتا تھا کہ پولیس تفتیش میں اہل خانہ کے دعوؤں کے علاوہ نالے سے متعلق کوئی پرانی دشمنی قتل کی وجہ بنی۔

معاملہ کو طول پکڑتا دیکھ کر اعلیٰ افسران بھی ڈمیج کنٹرول موڈمیں آگئے ، گورکھپور کے ڈی آئی جی جے رویندر گوڑ پیرکو متاثرہ کے گاؤں گئے اور وہاں پر اہل خانہ سے ملاقات کی۔ میڈیا کے ایک سوال پر کہ کیا معاملہ سیاسی ہے یا آپسی رنجش سے جڑا ہے ، ڈی آئی جی گوڑ کچھ بھی کھل کر کہنے سے بچتے ہوئے انہوںنے کہاکہ متاثرہ پریوار نے جو ایف آئی آر میں باتیں کہی ہیں ،پولیس ان نکات پر تفتیش کر رہی ہے ۔

کشی نگر کے اس ہائی پروفائل کیس کی بازگشت جب لکھنؤ پہنچی تو ریاستی حکومت نے متاثرہ کے خاندان کو 2 لاکھ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN