اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وقف بورڈ چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر امانت اللہ خاں کو ملااسٹے

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
وقف بورڈ چیئرمین کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر امانت اللہ خاں کو ملااسٹے
74
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

دہلی وقف بورڈ چیئرمین امانت اللہ خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے والے ممبران کو آج اس وقت سخت دھچکا لگا جب ہائی کورٹ میں امانت اللہ خان کی رٹ پٹیشن پر جسٹس منوج اوہری کی عدالت نے تحریک عدم اعتماد پر امانت اللہ خان کو اسٹے دے دیا اور سماعت کے لئے اگلی تاریخ 5اپریل مقرر کردی۔

تفصیل کے مطابق گزشتہ دنوں وقف بورڈ کے کچھ باغی ممبران نے چیئرمین امانت اللہ خان کے خلاف ایل جی کے پاس جاکر تحریک عدم اعتماد پیش کرکے میٹنگ بلانے کی درخواست کی تھی۔ان کی اسی درخواست کے خلاف امانت اللہ خان ہائی کورٹ پہنچ گئے اور 29-03-22کو رٹ پٹیشن کے ذریعہ عدالت عالیہ سے یہ درخواست کی کہ جو ممبران تحریک عدم اعتماد پیش کر رہے ہیں ان میں سے کچھ کے خلاف ان کی ممبری کے تصفیہ کا معاملہ پہلے ہی دہلی حکومت کے یہاں زیر التوا ہے جس پر فیصلہ ہونا باقی ہے اس لئے پہلے ایل جی اور ڈویژنل کمشنر کے یہاں زیر التوا بورڈ ممبران کی ممبری کے معاملہ کا تصفیہ کیا جائے اس کے بعد04-03-22کو تحریک عدم اعتماد کے نوٹس پر سرکا ر کوئی فیصلہ لے۔

تفصیل کے مطابق باغی ممبر چودھری شریف و دیگر کی جانب سے محمود پراچہ عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے اسٹے کی مخالفت کی لیکن عدالت نے ان کی دلیل خارج کرتے ہوئے وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان کی رٹ پٹیشن پراگلی سماعت تک کے لئے اسٹے جاری کردیا۔غور طلب ہے کہ وقف بورڈ نے اپنے باغی ممبران میں سے کچھ کے خلاف ان کی ممبری ختم کئے جانے کی درخواست دے رکھی ہے جو حکومت کے پاس زیر التوا ہے۔

بورڈ کا کہنا ہے کہ چودھری شریف متولی کے کوٹے سے وقف بورڈ کے ممبر تھے اور اب وہ متولی نہیں ہیں،علاوہ ازیں چودھری شریف لگاتار 11بورڈ میٹنگوں سے غیر حاضر ہیں،وہ بورڈ آفس تو اکثر آتے ہیں لیکن میٹنگ والے دن غیر حاضر رہتے ہیں اس لئے وقف ایکٹ 1995کے سیکشن 16کے تحت وقف بورڈ سے ان کی ممبری ختم کی جائے جبکہ سابق ایم پی کوٹہ سے بورڈ ممبر پرویز ہاشمی نے آج تک وقف بورڈ کی کسی میٹنگ میں شرکت نہیں کی اس لئے وقف ایکٹ کے سیکشن 14کے ذیلی سیکشن 2کے تحت ان کی ممبری ختم کردی جائے دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے یہ دونوں پرزنٹیشن 27-12-21اور07-03-22کو دہلی حکومت کو دی ہوئی ہیں۔یہ دونوں معاملے ابھی تک دہلی حکومت کے پاس پینڈنگ ہیں اس لئے امانت اللہ خان نے تحریک عدم اعتماد پر فیصلہ لینے سے قبل ان مذکورہ دونوں معاملوں کا تصفیہ کرنے کی درخواست عدالت عالیہ سے کی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے اگلی سماعت تک کے لئے اسٹے جاری کردیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN