اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہندو مہا پنچایت:4ایف آئی آر،اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ہندو مہا پنچایت:4ایف آئی آر،اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی
68
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: ( ایجنسی)

3 اپریل کو دہلی کے براڑی میں ہندو مہاپنچایت کے حوالے سے پولیس نے اب تک کل چار ایف آئی آر درج کی ہیں۔ اس کا اہتمام بنیادی طور پر سیوا انڈیا فاؤنڈیشن اور کئی دیگر ہندو تنظیموں نے کیا تھا۔نیوز پورٹل نیوز کلک کی رپورٹ کے مطابق دہلی میں پولیس کی اجازت کے بغیر اس کا اہتمام کیا گیا تھا۔ اس مہاپنچایت میں کھلم کھلا مسلمانوں کے خلاف زہر اگلا گیا۔ یہی نہیں اس دوران کئی صحافیوں سے مارپیٹ کے الزامات بھی لگے۔

تاہم اس میں دہلی پولیس کا کردار بھی سوالیہ نشان تھا۔ سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ اتنے بڑے اسٹیج پر بغیر اجازت کے کئی گھنٹے پروگرام کیسے چلتا رہا؟ دوسرا، نفرت انگیز تقاریر کے کتنے پرانے ملزم یہاں آئے اور ایک بار پھر مذہبی جنون کی بات کی اور وہ آسانی سے کیسے چلے گئے؟ واقعہ کے دو دن گزرنے کے باوجود صرف ایف آئی آر درج ہوئی، ابھی تک کوئی ملزم گرفتار کیوں نہیں ہوا؟ ایسے کئی سوال پولیس انتظامیہ پر اٹھ رہے ہیں۔ اب تک کیا ایکشن لیا گیا ہے ۔

ہندو مہاپنچایت معاملے میں اب تک کل 4 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔ اس میں پہلی ایف آئی آر منتظمین اور ان کی اشتعال انگیز تقاریر کے خلاف درج کی گئی ہے۔ دوسری ایف آئی آر نیوز لانڈری کی خاتون صحافی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ اور حملہ سے متعلق ہے۔ تیسری ایف آئی آر ایک آزاد صحافی پر حملے سے متعلق ہے اور چوتھی ایف آئی آر مختلف ٹوئٹر ہینڈلز کے ذریعے اشتعال انگیز پوسٹ کرنے سے متعلق ہے۔

دریں اثنا، خبر رساں ایجنسی بھاشا کے مطابق، پیر کی شام کو آخری چوتھی ایف آئی آر کے بارے میں، دہلی پولیس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ متنازع ’ہندو مہاپنچایت‘ پروگرام کے دوران صحافیوں پر حملہ کیے جانے کے دعوے کے بعد، فرقوں کے درمیان مبینہ طور پر خلیج پیداکرنے اورنفرت پھیلانے کے الزام میں ایک صحافی اور نیوز پورٹل کے ٹوئٹر ہینڈل کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ حکام نے یہ جانکاری دی۔ انہوں نے کہا کہ ٹویٹ میں اشارہ دیا گیا کہ صحافیوں کو ان کے مذہب کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا اور اس سے ماحول خراب ہو سکتا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN