اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شہلارشید پر زی نیوز کی رپورٹ سے این بی ڈی ایس اے برہم،تمام پلیٹ فارم سے ویڈیو ہٹانے کا حکم

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
شہلارشید پر زی نیوز کی رپورٹ سے این بی ڈی ایس اے برہم،تمام پلیٹ فارم سے ویڈیو ہٹانے کا حکم
108
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

نیوز براڈکاسٹنگ اینڈ ڈیجیٹل اسٹینڈرڈز اتھارٹی (این بی ڈی ایس اے) کا کہنا ہے کہ 30 نومبر 2020 کو زی نیوز کی نشریات میں جے این یو کی سابق اسٹوڈنٹ شہلا رشید کے خلاف معروضیت کا فقدان تھا اور اس کے ذریعے صرف یکطرفہ اسٹوری پیش کی گئی تھی۔لائیو لا ءکی رپورٹ کے مطابق، اس کے ساتھ ہی این بی ڈی ایس اے نے زی نیوز کی ویب سائٹ، ان کے یوٹیوب چینل اور دیگر تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارموں سے اس کے ویڈیو ہٹانے کی ہدایت دی ہے۔

News Broadcasting and Digital Standards Authority directs #ZeeNews to remove the links of a program aired on November 30, 2020,against JNU Scholar #ShehlaRashid observing that the program lacked “impartiality, objectivity and neutrality” and that it was “one-sided”. pic.twitter.com/UFG8adwg2M

— Live Law (@LiveLawIndia) April 5, 2022

دی وائر کی رپورٹ کے مطابق شہلا رشید نے 30 نومبر 2020 کو رات 11 بجے کی اس نشریات کے خلاف این بی ڈی ایس اے میں شکایت درج کرائی تھی۔ اس نشریات میں شہلا کے والد کا انٹرویو دکھایا گیاتھا، جس میں انہوں نے شہلا، اس کی بہن اور ماں پر ملک مخالف سرگرمیوں میں شامل ہونے کےالزامات لگائے تھے۔الزام لگایا گیا تھاکہ شہلا دہشت گردانہ فنڈنگ سے متعلق سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ اس دوران پروگرام کے اینکر نے خود دعویٰ کیا کہ شہلا رشید ‘دہشت گردانہ فنڈنگ جیسی ملک دشمن سرگرمیوں’ میں ملوث ہے۔

گزشتہ 31 مارچ کے این بی ڈی ایس اےکےحکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پروگرام میں انٹرویودینے والے (شہلا کے والد) کے ذریعے شہلا پر لگائے گئے الزامات کو نشر کرتے ہوئے چینل نے صرف یکطرفہ موقف کو پیش کیا۔حکم نامے میں کہا گیا کہ ،براڈکاسٹر نے پروگرام ٹیلی کاسٹ کرنے سے پہلے شکایت گزار (شہلا) سے اس کاموقف جاننے کے لیے رابطہ نہیں کیا، بلکہ براڈکاسٹر نے ان الزامات کی تردید کا محض حوالہ دے کران کا رخ پیش کرنے سے گریز کیا۔ کسی بھی صورت میں سوشل میڈیا پوسٹ پر دستیاب شکایت کنندہ کا بیان ہدایات کی تعمیل کے لیے کافی نہیں ہے۔

این بی ڈی ایس اے کے صدر جسٹس (ریٹائرڈ) اے کے سیکری نے کہا، شکایت گزار (شہلا) کے والد کی طرف سے لگائے گئے الزامات کے پروگرام میں جے این یو سے متعلق مناظر سے کوئی تعلق نہیں ہیں۔ پروگرام سے ایسا لگ رہا تھا کہ شہلا ملک دشمن سرگرمیوں میں شامل رہی ہے۔

زی نیوز کو ایک وارننگ جاری کرتے ہوئےاس آرڈر میں کہا گیا،اتھارٹی کو لگتا ہے کہ اس طرح کے عمومی بیانات ضابطہ اخلاق اور نشریاتی معیارات اور رپورٹنگ میں انصاف کےرہنما اصولوں کی خلاف ورزی ہیں۔ براڈکاسٹر کو مستقبل میں اپنی کسی بھی نشریات میں کوئی بھی الزام والے بیان نشر کرنے سے پہلے محتاط رہنا چاہیے۔این بی ڈی ایس اے نے زی نیوز کو ہدایت دی ہے کہ وہ مستقبل میں ایسے کسی بھی پروگرام کو ٹیلی کاسٹ کرنے سے پہلے احتیاط برتیں اور مستقبل میں ایسی خلاف ورزیاں نہ دہرائیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN