اردو
हिन्दी
جولائی 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی کے بلڈوزرایکشن پر اکھلیش نے اٹھائے سوال ،کہا: ’ پارٹی دیکھ کر قانونی اور غیرقانونی کا نفاذ ہوگا‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اکھلیش یادو کا بی جے پی پر حملہ
69
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

اپوزیشن لیڈر اور سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو اپنے سوشل میڈیا ہینڈل کے ذریعے اتر پردیش کے وزیر اعلی ٰیوگی آدتیہ ناتھ کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔ یوگی کی بلڈوزر کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ کیا پارٹی دیکھ کر قانونی اور غیر قانونی کا نافذ ہو گا؟ ان کے اس بیان پر صارفین نے بھی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

ایس پی سربراہ نے ایک خبر کی کٹنگ شیئر کی ہے۔ اس خبر کے مطابق جب ایل ڈی اے کی ٹیم لکھنؤ کے جانکی پورم ایکسٹینشن میں نہر روڈ پر بغیر نقشے والی عمارت کو توڑنے پہنچی تو انہیں معلوم ہوا کہ یہ بی جے پی کارکن کی ہے، جس کے بعد ایل ڈی اے کی ٹیم بغیر کسی کارروائی کے واپس چلی گئی۔ اس خبر کے ذریعے اکھلیش نے نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ عوام پوچھ رہے ہیں کہ ریاست بھر میں بی جے پی کے لوگوں کی ان گنت غیر قانونی تعمیرات پر بلڈوزر کیوں نہیں چل رہے ہیں۔

اس کے ساتھ ہی اکھلیش نے یوگی حکومت پر سوال اٹھاتے ہوئے لکھا کہ سوال یہ ہے کہ بی جے پی کے غیر قانونی تعمیر کرنے والوں کو کون بچا رہا ہے اور کیوں؟ کیا پارٹی دیکھ کر قانونی، غیر قانونی کا نافذ ہو گا؟ جانکاری کے لیے بتادیں کہ حال ہی میں انتظامیہ نے دو ایس پی ایم ایل اے اور کچھ ایس پی کارکنوں کی غیر قانونی تعمیر پر بلڈوزر چلانا شروع کر دیا ہے۔

پرمود کمار سنگھ نام کے ٹوئٹر ہینڈل سے لکھا گیا کہ آپ کی حکومت میں اعظم خاں اور گایتری پرجاپتی کے لیے رات کے وقت قوانین میں تبدیلی کی گئی تھی۔ ابھیشیک سنگھ نے تبصرہ کیا آپ کی حکومت آنے پر آپ کو بھی بی جے پی کارکنوں کی غیر قانونی جائیداد پر بلڈوزر چلانا چاہئے، لیکن اب غیر قانونی تعمیرات کو گرایا جا رہا ہے۔ جو کہ عوام کے مفاد میں ہے۔

رنویر سنگھ لکھتے ہیں کہ یوگی آدتیہ ناتھ جی بی جے پی والوں کو چھوڑ کر صرف ایس پی کارکنوں پر بلڈوزر چلا رہے ہیں۔ اگر بی جے پی کے کارکن غلط کام کرتے ہیں تو ان کا بلڈوزر رک جاتا ہے۔ اجیت گری نے تبصرہ کیا – آپ کا سوال بالکل درست ہے۔ اپنوںپر کرم اور غیروں پر ستم برسایا جا رہا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN