اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

پھیل رہی ہے آگ،لاؤڈ اسپیکر سےعلی گڑھ -کاس گنج میں ہنومان چالیسا

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
پھیل رہی ہے آگ،لاؤڈ اسپیکر سےعلی گڑھ -کاس گنج میں ہنومان چالیسا
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

علی گڑھ :(ایجنسی)

مہاراشٹر کے لاؤڈ اسپیکر تنازع کا شور اب ملک کے مختلف حصوں تک پہنچ رہا ہے۔ اتر پردیش میں بھی یہ تنازع زور پکڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ یوپی کے علی گڑھ میں یووا کرانتی منچ کے درجنوں کارکنوں نے گاندھی پارک علاقے میں لاؤڈ اسپیکر پر ہنومان چالیسا کا پاٹھ کیا۔ یووا کرانتی منچ کا کہنا ہے کہ ہم نے پہلے انتظامیہ کو مساجد سے لاؤڈ اسپیکر کم کرنے کے لیے میمورنڈم دیا تھا۔ لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی، جس کے بعد ہنومان چالیسا کا پاٹھ کیا ہے۔

ہندی نیوز پورٹل اے وی پی کی رپورٹ کے مطابق یووا کرانتی منچ کے جنرل سکریٹری شیوانگ تیواری نے کہا کہ ہم ہر چوراہے پر لاؤڈ اسپیکر لگانے کا کام کریں گے۔ ہم نے جو وقت رکھا ہے وہ صبح 5 بجے اور شام 5 بجے ہے۔ یہ اذان کا وقت ہے۔ اس وقت ہمارے پاس ہنومان چالیسا ہوگی۔ ہم اپنی ہنومان چالیسا اور آرتی کریں گے۔

علی گڑھ میں طول پکڑا لاؤڈ اسپیکر کا تنازع

علی گڑھ میں اے بی وی پی کی جانب سے 21 چوراہوں پر لاؤڈ اسپیکر لگا کر ہنومان چالیسا پڑھنے کی اجازت مانگی گئی ہے۔ اب اے بی وی پی بھی انتظامیہ کو الٹی میٹم دے رہی ہے۔ اے بی وی پی کے سابق لیڈر بلدیو چودھری نے کہا کہ اگر انتظامیہ ہمیں اجازت نہیں دیتی ہے اور اس کی کوئی ٹھوس وجہ نہیں بتاتی ہے تو ہم اگلے منگل یعنی 19 تاریخ کو بغیر اجازت کے لاؤڈ سپیکر لگائیں گے۔ جب وزیر دھرم پال سنگھ سے علی گڑھ میں ہندو تنظیموں کی جانب سے لاؤڈ اسپیکر پر ہنومان چالیسا پڑھنے اور انتظامیہ کو الٹی میٹم دینے کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو وہ میڈیا پر برہم ہوگئے۔

اذان کے خلاف کاس گنج میں ہنومان چالیسا کا پاٹھ

یوپی حکومت میں وزیر دھرم پال سنگھ نے کہا کہ یہ غیر ضروری پریشانی پیدا کی جا رہی ہے۔ ہمیں چوراہے پر کہیں نظر نہیں آیا۔ آپ ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ دوسری جانب اترپردیش کے ضلع کاس گنج کے پٹیالی قصبے میں اذان کے خلاف ہنومان چالیسا کا پاٹھ شروع کردیا گیا ہے۔ اب مسجد کے سامنے والے مندر میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے ہنومان چالیسا کا پاٹھ کیا گیا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN