اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بی جے پی مسلمانوں کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے:اویسی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Owaisi Supreme Court Waqf registration case
72
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

’کانگریس،آپ، شیوسینا میں سب سے بڑا ہندو دکھانے کی ہوڑ ‘

نئی دہلی :(ایجنسی)

حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ملک میں مسلمانوں کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے، جب کہ کانگریس، عام آدمی پارٹی اور شیوسینا جیسی اپوزیشن جماعتوں کے درمیان بڑیہندوتنظیم دکھانے کی ہوڑ سی مچی ہے ۔

انہوں نے یہ باتیں ‘’انڈین ایکسپریس‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہی، جس میں اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات کے بارے میں کھل کر اپنی رائے کا اظہار کیا۔ جب پوچھا گیا کہ آپ ان واقعات کو کیسے دیکھتے ہیں؟ اس پر اویسی نے کہا – ’جہاں بھی بی جے پی اقتدار میں ہے، وہاں کوئی دکھاوا نہیں بچا ہے۔ وہ کھلے عام دعویٰ کر رہے ہیں کہ وہ مسلم کمیونٹی کے خلاف متعصب رہیں گے۔‘

اویسی نے کہا، ’ان لوگوں (بی جے پی والوں) نے مسلم کمیونٹی کے خلاف جنگ چھیڑ رکھی ہے۔ دوسری بات ایسا اس لئے کیونکہ ان کے سامنے مقابلے کی سیاست ہے ۔ کانگریس، آپ اور شیو سینا بھی سامنے ہیں اور یہ سب خود کو بڑا ہندو ثابت کرنے کی کوشش میں لگی ہیں۔ ‘

واقعات کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے مزید کہا – کرولی (راجستھان) میں کیا ہوا؟ جھارکھنڈ میں کیا ہوا؟ مہاراشٹر میں کیا ہوا؟…یہ کبھی نہ ختم ہونے والا عمل ہے ۔ چونکہ باقی تمام پارٹیوں کا نظریہ اب واضح طور پر نظر نہیں آتا، اس لیے وہ سب یہ کہتے چلے جاتے ہیں کہ وہ بڑی ہندو تنظیمیں ہیں۔

اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ نے یہ بھی الزام لگایا کہ بدقسمتی سے میڈیا نے زمینی حقائق کا احاطہ نہیں کیا۔ کھرگون (ایم پی) میں جن مسلم خاندانوں کے گھروں کو پتھراؤ کے شبہ میں بلڈوز کردیا گیا، انہیں تین چار دن تک کھانا نہیں ملا، ایسے میں ایم پی اور بعد میں دہلی میں جو کچھ ہوا (جہانگیرپوری تشدد) اس کی واضح مثال ہے کہ وہ قانون اور انصاف کے اصولوں پر یقین نہیں رکھتے۔

اویسی نے کہا کہ جب مجھ جیسے لوگ اس طرح کی کارروائی پر سوال اٹھاتے ہیں تو کہتے ہیں کہ پتھراؤ کے ویڈیو بھی لوگوں کے پاس ہیں۔ اگر اب بی جے پی تمام قسم کی تجاوزات کو ہٹانے کے بارے میں اتنی آواز اٹھاتی ہے، تو ہاؤسنگ اور شہری ترقی کی وزارت نے 2019 میں کہا تھا کہ قومی دارالحکومت میں ایسی 1,797 کالونیاں ہیں۔ میں بی جے پی حکومت کو چیلنج کرتا ہوں۔ کیا وہ سینک فارم، وسنت کنج انکلیو، چھتر پور انکلیو اور سیدالجاب ایکسٹینشن میں بھی بلڈوزر کارروائی کریں گے؟

اویسی کا یہ تبصرہ ایسے وقت میں آیا ہے جب ملک میں بلڈوزر کی کارروائی، لاؤڈ اسپیکر پر اذان اور ہنومان چالیسا اور حجاب کو لے کر تنازع کو لے کر کافی سیاست ہوئی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN