اردو
हिन्दी
جولائی 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام کی مسلم کمیونٹی کی علیحدہ شناخت کے لیے مردم شماری اور سرٹیفکیٹ دینے کی سفارش

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آسام کی مسلم کمیونٹی کی علیحدہ شناخت کے لیے مردم شماری اور سرٹیفکیٹ دینے کی سفارش
101
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

آسام میں بی جے پی کی قیادت والی حکومت کے قائم کردہ ایک کمیشن نے سفارش کی ہے کہ ریاست میں ‘آسامی مسلمانوں’ کی شناخت ایک الگ گروپ کے طور پر کرنے کے لیے ایک نوٹیفکیشن پاس کی جائے۔انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق، اس کمیشن کا قیام آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما نے گزشتہ سال جولائی میں مختلف علاقوں سے سماجی و اقتصادی مسائل پر چرچہ کرنے کے لیے آسامی مسلم کمیونٹی کے نمائندوں سے ملاقات کے بعد کیا تھا ۔ سات ذیلی کمیٹیوں میں منقسم، کمیشن نے مہینوں کے غور و خوض کے بعد جمعرات کو رپورٹ پیش کی۔

دی وائر کی رپورٹ کے مطابق دیگرسفارشات میں شناختی کارڈ یا سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے ساتھ ساتھ آسامی مسلم کمیونٹی کی شناخت اور ان کا دستاویز تیار کرنے کے لیے مردم شماری کا مشورہ شامل ہے۔ مقامی آسامی مسلم کمیونٹی تین اہم گروہوں پر مشتمل ہے – گوریا، موریا (بالائی آسام سے) اور دیشی (نچلے آسام سے)۔

دیشی 13ویں صدی کے کوچ راجبونگشی اور میچ جیسی مقامی برادریوں سے مذہب تبدیل کرنے والے ہیں، تو گوریا اور موریا مذہب تبدیل کرنے والوں کے ساتھ ساتھ فوجیوں اور کاریگروں کی اولاد ہیں جو احوم کے دور میں اس علاقے میں آئے تھے۔ جولہا مسلم جیسے چھوٹے گروہ بھی اس زمرے میں آتے ہیں۔یہ گروہ اپنے آپ کو بنگالی بولنے والے مسلمانوں سے الگ مانتے ہیں، جو مشرقی بنگال یا بنگلہ دیش سے ہجرت کر کے آئے ہیں۔

جمعرات کو رپورٹ کو قبول کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ تمام سفارشات قابل عمل تھیں، لیکن مرحلہ وار۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ کمیٹی نے رپورٹ میں آسامی مسلمانوں کی تعریف پیش کی ہے۔ انہوں نے کہاہم نے اس تعریف کو قبول کر لیا ہے۔ اب جس گروہ کو ہدف بنایا گیا ہے وہ واضح ہو جائے گا اور ان کے لیے کیا کام کرنے کی ضرورت ہے یہ بھی صاف ہو جائے گا۔ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ، اگلے مرحلے میں ان گروپوں کے لیے قانونی نظام، انتظامی فیصلے اور مالی امداد شامل ہو گی۔

شناخت کے علاوہ، رپورٹ میں گروپ کو زیادہ سیاسی نمائندگی دینے کی بھی بات کہی گئی ہے۔ اس میں پارلیامنٹ اور آسام قانون ساز اسمبلی میں آسامی مسلمانوں کو نمائندگی فراہم کرنے کے لیے آئین کے آرٹیکل 333 سے ملتا جلتا اہتمام کرنے کو کہا گیا ہے۔حکومت کی طرف سے جاری ایک ریلیز میں کہا گیا ہے، ہندوستانی آئین کے آرٹیکل 169 کے مطابق، آسام میں ایوان بالا (قانون ساز کونسل) تشکیل دی جا سکتی ہے۔ قانون ساز کونسل کی تشکیل کے بعد، اس کونسل میں آسامی مسلم کمیونٹی کے لیے مخصوص تعداد میں نشستیں مختص کی جا سکتی ہیں۔رپورٹ میں تعلیم، سیاسی نمائندگی، صحت، اسکل ڈیولپمنٹ اور خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق امور پر بھی تجاویز پیش کی گئی ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN