اردو
हिन्दी
جولائی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گجرات :فساد زدہ علاقوں میں جمعیۃ کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گجرات :فساد زدہ علاقوں میں جمعیۃ کے اعلیٰ سطحی وفد کا دورہ
474
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (پریس ریلیز)

گجرات کے شہر کھمبات اور ہمت نگرمیں رام نومی کے موقع پر فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات سامنے آئے تھے ۔جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا حکیم الدین قاسمی کی سربراہی میں نے ایک وفد نے مذکورہ مقامات کاد ورہ کیا اور متاثرہ افراد سے ملاقات کرکے ان کے مسائل جاننے کی کوشش کی۔ واضح ہو کہ فساد کے بعد شروع دن سے کھمبات میں جمعیۃ علماء آنند اور ہمت نگر میں جمعیۃ علماء سابرکانٹھا کی طرف سے ضروریات زندگی کی فراہمی کی جارہی ہے نیز یہاں جمعیۃ لیگل سیل کی ٹیمیں کام کر رہی ہیں۔ان کاموں کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند نے مقامی سطح پر چھ افراد پر مشتمل ایک مقامی ریلیف کمیٹی بھی تشکیل دی ۔

تشویشناک بات یہ ہے کہ جن لوگوں کی دکانیں جلائی یا توڑی گئیں، الٹے ان لوگوں پر مقدمہ چلایا گیا۔ وفد نے بے قصور اور بلا وجہ ہورہی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا اور شکایت کی کہ پتھر بازوں کی اصطلاح بنا کر ایک خاص قوم کو نشانہ بنایا جارہا ہے، بالخصوص میڈیا کے غیر ذمہ دار حلقوں نے اسے فتنہ کی شکل دے دی ہے اور وہ ایک قوم کو نشانہ بنانے میں کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کر رکھی ہے جو کہ سراسرغلط ہے۔اس لیے ایسے حالات میں پولس محکمہ اور ان کے اعلی افسران کو ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا چاہیے اور کسی قوم کو نشانہ بنانے کی روش کو روکنا چاہیے۔

مولاناحکیم الدین قا سمی اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صدر محترم مولانا محمود اسعد مدنی کی ہدایت پر جمعیۃ یہاں روز اول سے متاثرہ لوگوں کی ہر طرح مدد کررہی ہے۔ ہمارا اپہلا کام ہے کہ لوگوں میں اعتماد بحال کرنا اورجو فساد سے متاثرہوئے ہیں ان کو انصاف دلانا، ساتھ ہی یہ سرکار کی ذمہ داری ہے کہ وہ فسادیوں کی شناخت کرے اور ان پر کارروائی کرے۔

جمعیۃ علماء کے وفد میںپروفیسر نثار احمد انصاری ناظم اعلی جمعیۃ علماء گجرات، اسلم بھائی قریشی،حافظ بشیر احمدآر و مولانا ابوالحسن پالن پوری آگنائزر جمعیۃ علماء ہند،انیس بھائی قریشی، حافظ سرتاج،شعیب بھائی احمدآباد،وغیرہ شامل تھے۔مقامی ذمے داروں میں ماسٹر جاوید جنرل سیکریٹری جمعیۃ علماء آنند اور ہمت نگر میں صدر جمعیۃ علماء سابرکانٹھا خادم لال پوری، جنرل سیکریٹری مولانا محسن، مولانا عارف، حفظ الرحمٰن بھائی، حافظ حسان، مولانا زبیر ، مولانا ہارون بھائی خزانچی، سینیٹر وکیل ابراہیم تامپڑیا وغیرہ موجود رہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN