اردو
हिन्दी
جولائی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جواب ودفاع کے ساتھ سوال واقدام بھی ضروری:مولانا عبدالحمید نعمانی

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جواب ودفاع کے ساتھ سوال واقدام بھی ضروری:مولانا عبدالحمید نعمانی
206
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

ہمیں صرف جواب دینا اور دفاع نہیں کرنا چاہیے بلکہ اقدام اور سوال بھی کرنا چاہیے، اگر سامنے والا چپ نہ رہے تو اس کی بات بھی سامنے نہیں آنے دینا چاہیے، شہزاد پونا والا ہندوتو وادیوں کا گماشتہ ہے، ہم نے کہا کہ شہزاد پونا والا کا کوئی دھرم، نظریہ، وچار نہیں ہے، یہ ابن الوقت ہے، ہم نے پوچھا کہ طلاق کی کتنی قسمیں ہیں اور کون سی جائز اور کون ناجائز ہے، وکیل ہوتے بھی جواب نہیں دے سکا، اسے ہم نے لادین، مرتد تک کہا۔

نومبر 2019 میں سپریم کورٹ کا مسجد، مندر کے متعلق فیصلہ اور 1991 کا تحفظ عبادت گاہ قانون کی دفعہ 4میں ہے کہ 15اگست 1947 والی تمام عبادت گاہوں کی پوزیشن باقی رہے گی اور اس سلسلے میں کوئی دعویٰ، تنازع کھڑا نہیں کیا جا سکتا ہے، سپریم کورٹ سے پرے جا کر کسی بھی نیچے کی عدالت کا قدم غیر قانونی ہے، شہزاد سمیت سب ہندوتو وادیوں سے پوچھا کہ تاریخ کی دو کتاب کا نام بتائیں، اس کا کسی نے جواب نہیں دیا، ہم نے پرانوں اور ہندو دھرم شاستر کا حوالہ پوچھا تو آچاریہ اور مہا منڈلیشور کے پاس بھی کوئی جواب نہیں تھا، ان لوگوں نے حضرات آدم و حوا علیہما السلام کی بات اٹھائی تو ہم نے کہا کہ وہ دونوں مومن تھے، کسی ہندو دھرم گرنتھ میں ان کو ہندو نہیں بتایا گیا ہے، کہا کہ وہ سناتنی تھے ہم نے کسی بنیادی دھرم گرنتھ میں شخصیت اور دھرم کے ساتھ سناتن نہیں لگا ہے، جیسا کہ اسلام کے ساتھ دین لگا ہے۔

رہی اسلام کو اپنانے کی بات تو اس سے آدمی مکمل ہو جاتا، ہمارے پاس پہلے کا اصلاح شدہ اور اصل دین اور رام چندر، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سب ہیں، مسلمان کسی کو ریجیکٹ نہیں کرتا ہے، ہندوتو وادیوں کے صرف کہانیاں ہیں، اور ان سے بھی ان کا دعویٰ ثابت نہیں ہوتا ہے سچائی، سنودھان، (آئین ) تاریخ سب ہمارے ساتھ ہیں، شرنگار گوری پوجا قناتی مسجد کی موجودہ جگہ پر زبردستی 71/72 سال پہلے سے شروع ہوئی ہے، 1937 کا کورٹ فیصلہ مسجد کی ملکیت کے حق میں ہوا تھا، اس سلسلے میں آچاریہ سلیش اور منڈلیشور کو معلوم نہیں ہے، یہ جھوٹ ہے کہ اورنگزیب نے مندر توڑ کر گیان واپی کی مسجد بنائی تھی، یہ مسجد اورنگزیب عالمگیر اور اس کے دادا، پردادا سے پہلے سے ہے، ہاں کچھ تاریخ کی کتابوں میں ہندو راجاؤں کے کہنے پر ایک مندر توڑا گیا تھا کہ اس میں پجاریوں نے ہندو رانیوں سے زنا کر کے مندر کو ناپاک کر دیا تھا، لیکن کوئی مسجد نہیں بنائی تھی، اورنگزیب کو مساجد کی تعمیر سے زیادہ دلچسپی بھی نہیں تھی، اس نے مندروں کو زیادہ عطیات اور جاگیریں دی ہیں، یہ نہ ہندوؤں کو معلوم ہے نہ بیشتر مسلمانوں کو۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN