اردو
हिन्दी
جولائی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مرادآباد میں فرقہ وارانہ تشدد،جم کرلاٹھی ڈنڈے چلے ،تین گرفتار

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مرادآباد میں فرقہ وارانہ تشدد،جم کرلاٹھی ڈنڈے چلے ،تین گرفتار
106
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مراد آباد :(ایجنسی)

اترپردیش کے مرادآباد ضلع میں ایک عبادت گاہ پر مورتی توڑنے کے معاملے کو لے کر دو فرقوں کے لوگ آمنے سامنے آگئے، اس تنازع میں دونوں طرف سے جم کر لاٹھی – ڈنڈے چلے، جس میں پانچ لوگ زخمی ہوگئے ہیں ۔ پولیس نے اس معاملے میں 14 نامزد اور 60 نامعلوم کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس نے تین افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔ اس تنازع کے بعد علاقے میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔

معلومات کے مطابق دلاری تھانہ علاقہ کے گاؤں سلیم سرائے کے رہنے والے کرن سنگھ نے پولیس کو شکایت دیتے ہوئے کہا کہ اس کے بھتیجے رمیش نے دو دن قبل گاؤں کے محمد علی کو پانچ سو روپے کرایہ پر اپنی دکان دی تھی۔ . جمعرات کو کرن کا دوسرا بھتیجہ مونو دوا لینے میڈیکل اسٹور پر پہنچا تھا، جہاں پر محمد عاقب اپنے ساتھیوں کے ساتھ بیٹھ کر ہندو مخالف باتیں کر رہا تھا۔ اس کی مخالفت کرنے پر میڈیکل اسٹور آپریٹر اور اس کے ساتھیوں نے مونو پر لوہے کی سلاخ سے حملہ کردیا۔

مارپیٹ کے دوران بچاؤ کرنے آئے لوگوں کو بھی چوٹیں آئی ہیں۔ الزام ہے کہ حملہ آور مذہبی نعرے بازی کرتے ہوئے دھرم استھل میں گھس گئے اور ایک مورتی کو نقصان پہنچایا۔ اس کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔ موقع پر پہنچی پولیس نے تین ملزمین کو گرفتار کیا ہے ۔ دلاری تنازع کے تعلق سے ایس پی مراد آباد نے ایک بیان میں کہاکہ دو فریقوں کے درمیان کہاسنی اور مارپیٹ کے واقعہ کے معاملے میں کیس درج کرلیا گیا ہے اور تین لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

دو فرقوں کے لوگوں کے درمیان جھگڑے کے بعد ایس پی دیہات ودیا ساگر مشرا نے گاؤں کا دورہ کیا اور دونوں فریقوں سے تنازع حل کرنے کی اپیل کی۔ اس وقت کشیدگی کے پیش نظر پولیس کے ساتھ ساتھ پی اے سی فورس کو بھی موقع پر تعینات کیا گیا ہے۔ اس گاؤں میں بھی جھگڑے کے واقعات منظر عام پر آ چکے ہیں۔ چند سال قبل محرم کے جلوس کے دوران دونوں فرقے آمنے سامنے آگئے تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN