اردو
हिन्दी
جولائی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ویب سائٹ کا نام اب انگریزی نہیں ہندی میں درج ہوگا،سرکار کا فرمان

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ویب سائٹ کا نام اب انگریزی نہیں ہندی میں درج ہوگا،سرکار کا فرمان
153
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

ہندی زبان کو نئی طاقت اور تقویت دینے کے لیے حکومت ہند کی جانب سے اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اب اسی سلسلے میں حکومت ہند نے ہندی کو انٹرنیٹ میڈیا کی سرکاری زبان بنانے کا تاریخی اقدام کیا ہے۔ اس کے تحت اب سرکاری محکموں، وزارتوں اور اداروں کے ہندی ورژن کو انگریزی کے بجائے ہندی ڈومین میں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اس کا مطلب ہے کہ اب ویب سائٹ کا نام انگریزی میں نہیں بلکہ ہندی میں درج کیا جائے گا اور لوگ اس زبان میں ہی URL درج کرکے ویب سائٹ کو تلاش کر سکیں گے یا دیگر سرکاری معلومات حاصل کر سکیں گے۔ اس سے ہندی بولنے والوں کو بڑی راحت ملے گی کہ جو لوگ ویب سائٹ کے انگریزی میں نام ہونے کی وجہ سے چیزوں کے بارے میں معلومات حاصل نہیں کر پا رہے تھے، وہ اب آسانی سے آن لائن تلاش کر سکیں گے اور معلومات حاصل کر سکیں گے۔

انڈیا پورٹل ویب سائٹ بنائی گئی

اس کی شروعات کے لئے’’انڈیا پورٹل‘ ویب سائٹ حکومت ہند نے تیار کی ہے۔ اسے انڈیا ، سرکار، بھارت ایڈریس سے لائیو کیا گیا ہے ۔ اسی طرح دیگر وزارتوں کی ویب سائٹس کو بھی ہندی ڈومین کے ساتھ اتارا جائے گا ۔

ای میل ایڈریس کا نام ہندی میں رکھ سکیں گے

بھاسکر کی ایک رپورٹ کے مطابق انٹرنیٹ گورننس کے ماہر ہریش چودھری نے کہا کہ اس نئی پہل کے نفاذ کے بعد لوگ ہندی میں بھی ای میل ایڈریس بنا سکیں گے۔ اس کے ساتھ ہی سرکاری اہلکار ہندی ایڈریس سے بھی ای میل بھیج سکیں گے۔ ہندی ای میل مثال کے طور پر سمجھیں تو وزارت داخلہ کے سکریٹری کا ای میل ایڈریس – سچیو @سرکار. بھارت رکھ سکیں گے ۔

ویب سائٹ فی الحال کس ڈومین پر چل رہی ہے؟

حکومت ہند کی ویب سائٹیں فی الحال gov.in پر چلتی ہیں، جو کہ ملک کا اپنا ڈومین ہے۔ وہیں دوسرے ممالک کی بات کریں تو جیسے پاکستان کاpk.، فرانس کا .fr، اٹلی کا it. اور چین کا cn.۔ com .ڈومین اس وقت پوری دنیا میں بول بالا ہے۔ اس میں تقریباً 20 کروڑ رجسٹریشن ہیں، جبکہ ہندوستان کےin .میں تقریباً 25 لاکھ رجسٹریشن ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN