اردو
हिन्दी
جولائی 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

2024 کے لیے تیار ہو جائیں، یوگی کے وزراء کو مودی کا پیغام

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
2024 کے لیے تیار ہو جائیں، یوگی کے وزراء کو مودی کا پیغام
92
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :(ایجنسی)

وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کی رات اترپردیش کی یوگی حکومت کے وزراء کے ساتھ میٹنگ کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے وزراء سے کہا کہ حکومت کا ایک اچھا کام ہی اقتدار میں آنے کے دروازے کھول سکتا ہے۔ نیوز 18 کے مطابق، وزیر اعظم نے تمام وزراء سے کہا کہ وہ اپنے آپ کو عوام کی خدمت کے لئے وقف کر دیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ اب آرام کا وقت نہیں ہے اور سب کو 2024 کے لوک سبھا انتخابات کی تیاری شروع کر دینی چاہیے۔

وزیر اعظم نے اس مدت کے دوران مجرموں کے خلاف یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کی طرف سے کی گئی بلڈوزر کارروائی کی بھی تعریف کی۔

بتادیں کہ اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی تمام تر منفی حالات کے بعد بھی اپنے دم پر اقتدار میں واپس آئی ہے، حالانکہ اس کی سیٹیں پچھلی بار کے مقابلے میں کافی کم ہوئی ہیں۔ لیکن وہ اس کا اثر 2024 کے لوک سبھا انتخابات پر نہیں پڑنے دینا چاہتی۔ اسی لیے وزیر اعظم نے یوگی کابینہ کے وزراء کو انتخابات کے لیے تیار رہنے کا منتر دیا ہے۔

میٹنگ میں وزیر اعظم نے کہا کہ یوگی آدتیہ ناتھ کی حکومت میں اتر پردیش میں امن و امان کی صورتحال بہتر ہوئی ہے۔ نیوز 18 کے مطابق انہوں نے اس کے لیے وزیر اعلیٰ کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کورونا وبا کے دوران کئے گئے انتظام کے لئے ریاستی حکومت کی بھی تعریف کی۔

یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے پہلے دور میں وزیر اعظم نریندر مودی نے یوگی کابینہ کے وزراء کے ساتھ ایسی ہی میٹنگ کی تھی۔

وزیر اعظم نے وزراء سے کہا کہ وہ اپنا زیادہ تر وقت اپنے حلقوں میں گزاریں اور حکومت کی طرف سے چلائی جانے والی اسکیموں کو نافذ کریں۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ہر کسی کو سرکاری اسکیموں کا فائدہ ملے۔

میٹنگ کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹویٹ کیا کہ انہوں نے یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کے وزراء کے ساتھ میٹنگ کی ہے اور اس دوران اچھی حکمرانی اور عام شہریوں کے لیے ‘’ از آف لیونگ ‘پر بات چیت ہوئی ہے۔

وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ اور وزراء کو حکومت اور تنظیم کے درمیان ہم آہنگی سے کام کرنے کی بھی ہدایت کی۔

اترپردیش میں گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں، ایس پی، بی ایس پی اور راشٹریہ لوک دل نے ایک عظیم اتحاد بنایا تھا، لیکن اس کے باوجود، بی جے پی ریاست میں اپنے طور پر 62 لوک سبھا سیٹیں جیتنے میں کامیاب رہی تھی۔ بی ایس پی انتخابات کے بعد ہی اتحاد سے باہر ہوگئی تھی۔

اس بار کے اسمبلی انتخابات میں سماج وادی پارٹی نے کچھ چھوٹی پارٹیوں کا عظیم اتحاد بنا کر الیکشن لڑا تھا۔ لیکن اس کی شکست ہوئی اور الیکشن کے بعد سینئر لیڈر اعظم خاص کے حامیوں کی ناراضگی اور چچا شیو پال یادو کو دھچکا دینے کے چرچے سے ایس پی کی مشکلات بڑھ گئی ہیں۔

2019 جیسے عظیم اتحاد کا چیلنج اس وقت بی جے پی کے سامنے نہیں ہے۔ یہ دیکھنا ہوگا کہ سماج وادی پارٹی 2024 میں چھوٹی پارٹیوں کے اتحاد کے ذریعے بی جے پی کو کتنا چیلنج دے سکتی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN