اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اب نواب ملک کے بیوی بچوں کو ای ڈی کا نوٹس

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
اب نواب ملک کے بیوی بچوں کو ای ڈی کا نوٹس
100
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

ممبئی:(ایجنسی)

مہاراشٹر کے وزیر برائے اقلیتی امور نواب ملک کے بعد اب ان کے اہل خانہ کی بھی مصیبتیں بڑھ سکتی ہیں ۔ نواب ملک کے منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتاری کے بعد مسلسل سمن جاری کئے جانے کے بعد بھی ان کی اہلیہ اور فرزند نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) میں حاضر نہیں دی ہے جس کی وجہ سے اب ان کی گرفتاری کا خطرہ بھی لاحق ہے۔ نواب ملک کی اہلیہ اور ان کے فرزند کو کئی مرتبہ سمن دینے کے بعد اگر کوئی اس معاملہ میں حاضر نہیں ہوتا ہے تو ایسے میں ان کو گرفتار بھی کیا جاسکتا ہے۔ نواب ملک کی اہلیہ مہ جبین اور ان کے دونوں فرزند کو ای ڈی نے سمن جاری کرچکی ہے۔ا ی ڈی کی تفتیش میں نواب ملک کے ڈی کمپنی سے تعلقات اب منظر عام پر آگئے ہیں۔

چارج شیٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ نواب ملک کو گرفتاری کے بعد ان کی بیوی اور فرزند کو سمن کیا گیا ہے لیکن وہ حاضر نہیں ہوئے ہیں منی لانڈرنگ کیس میں ہی انہیں یہ سمن دیا گیا ہے۔ اس معاملے میں نواب ملک کی اہلیہ مہ جین کو دو مرتبہ اور فرزند فراز ملک کو پانچ مرتبہ سمن جاری کیا گیا ہے لیکن وہ حاضر نہیں ہوئے ہیں۔ ای ڈی نے خصوصی عدالت میں پی ایم ایل اے ایکٹ کے تحت داخل کر دہ چارج شیٹ میں اس کا تذکرہ بھی کیا ہے۔ نواب ملک کا مفرور گینگسٹر داؤد ابراہیم اور ڈی کمپنی سے تعلقات ہیں نواب ملک کو مالی لین دین کے الزام میں منی لانڈرنگ کیس میں 23 فروری کو گرفتار کیا گیاہے ملکیت اور کرکٹ سٹہ بازی میں بھی غیر قانونی طور پر مالی لین دین کا الزام بھی ڈی کمپنی پر عائد ہے اور اس الزام میں داؤد ابراہیم اور اسکے رشتہ داروں پر معاملہ بھی درج ہے۔ منی لانڈرنگ کیس میں ای ڈی نے ہی اقبال کاسکر سے بھی باز پرس کی ہے اس معاملہ میں داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو بھی حراست میں لیا گیا تھا۔

داؤد ابراہیم کے نام پر 300 کروڑ روپئے کا کاروبار نواب ملک کی کمپنی سے کیا گیا ہے۔ ملک کی کرلا میں واقع ملکیت اور زمین سے متعلق بھی ای ڈی نے تفیش کی ہے۔ داؤدابراہیم کی دھمکیوں اور ان کے غنڈوں کی دھمکی کے بعد ہی یہ کرلا کی متنازع زمین خالی کروائی گئی تھی۔ اس میں ایک متاثرہ نے الزام عائد کیا ہے ای ڈی نے اس زمین کی خرید و فروخت میں 300 کروڑ رپئے کی مالیت کا کا روبار پایا ہے۔ یہ ملکیت داؤدابراہیم کی بہن حسینہ پارکر اور نواب ملک نے زبردستی قبضہ کر کے خالی کروایاہے۔

اس سے قبل ای ڈی کی کارروائی کے ساتھ ہی نواب ملک کی آٹھ ملکیت پر ضبطی کارروائی کی گئی جس میں کرلا باندرہ کمپلیکس عثمان آباد اور متنازع کرلا کا گواوالا کمپاؤنڈ بھی شامل ہے۔ عثمان آباد میں نواب ملک کی 141 ایکڑ زمین باندرہ میں دو فلیٹ اور دیگر جائیداد پر کارروائی کی گئی یہ تمام املاک سولیڈریٹری پرائیوٹ لمٹیڈ و انفرا اسٹریکچر کے نام سے خریدی گئی تھی اس ملکیت سے 11 کروڑ 70 لاکھ روپئے کا کرایہ بھی جمع کیا گیا ہے یہ اطلاع ای ڈی ذرائع نے دی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN