اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کرسی ملی تو ہر مسجد کی کھدائی کریں گے،تلنگانہ بی جے پی کا ’وعدہ‘

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کرسی ملی تو ہر مسجد کی کھدائی کریں گے،تلنگانہ بی جے پی کا ’وعدہ‘
82
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کریم نگر:(ایجنسی)

تلنگانہ ریاستی بی جے پی صدر بنڈی سنجے کمار نے اسد الدین اویسی پر تنقید کی آڑ میں مسلمانوں اور اردو زبان کے خلاف زہر افشانی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ شیولنگ کو تلاش کرنے کے لیے تلنگانہ کی ہر مسجد کی کھدائی کی جائے گی اور ‘رام راجیہ’ آنے پر اردو پر پابندی لگ جائے گی۔

بدھ کو کریم نگر میں ہندو ایکتا یاترا میں ایم پی بنڈی نے یہ بھی کہا کہ ملک میں بم دھماکے اس لیے ہوتے ہیں کیونکہ مدارس دہشت گردوں کی تربیت گاہ بن چکے ہیں، ان کی نشاندہی کی جانی چاہیے۔ بی جے پی لیڈر نے آگے کہا کہ جہاں بھی مسجد کے احاطے کی کھدائی ہوتی ہے وہاں شیولنگ مل جاتا ہے۔ ہم ریاست کی تمام مساجد کو کھودیں گے۔ اگر لاشیں برآمد ہوئی ہیں تو آپ (مسلمان) اس کا دعویٰ کریں اور اگر شیولنگ ملے تو مسجد ہمارے حوالے کر دیں۔

بدھ کے روز منعقد کی گئی مذکورہ یاترا میں ایم پی بنڈی نے کہا کہ اگر ان کی پارٹی تلنگانہ میں اقتدار میں آتی ہے تو وہ مسلمانوں کے ریزرویشن کو ختم کرے گی اور انہیں ایس سی، جے جے اور دیگر کو فراہم کرے گی۔ انھوں نے لو جہاد اور تبدیلی مذہب کو ختم کرنے کا بھی عہد کیا۔ بی جے پی لیڈر بنڈی سنجے نے سوال کیا کہ اگر ہماری بہنوں کو لو جہاد کے نام پر پھنسایا جاتا ہے اور دھوکہ دیا جاتا ہے تو کیا ہمیں خاموش رہنا چاہئے؟ ہندو سماج غریبوں کی تبدیلی مذہب کو برداشت نہیں کرے گا۔

ہنومان جینتی کے موقع پر کریم نگر میں منعقدہ ہندو ایکتا یاترا سے خطاب کرتے ہوئے بنڈی نے کہا کہ جو بھی لو جہاد کی بات کرے گا وہ لاٹھی کھائے گا۔ ہم تبدیلی مذہب کے خلاف سخت کارروائی کریں گے۔

فلم ’دی کشمیر فائلز‘ کا تذکرہ کرتے ہوئے تلنگانہ پردیش بی جے پی کے صدر نے کہا کہ فلم’رضاکار فائلز‘ جلد ہی منظر عام پر لائی جائے گی تاکہ نظام کے دور حکومت میں ’رضاکاروں‘ کے ذریعہ ہندو سماج پر ڈھائے جانے والے مظالم پر نام نہاد سیکولرسٹوں کی آنکھیں کھول سکیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN