اردو
हिन्दी
جولائی 24, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سو سال سے زیادہ پرانی مساجد کا سروے ہو،سپریم کورٹ میں پی آئی ایل داخل

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سو سال سے زیادہ پرانی مساجد کا سروے ہو،سپریم کورٹ میں پی آئی ایل داخل
291
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

مندر-مسجد تنازع کے درمیان سپریم کورٹ میں ایک مفاد عامہ کی عرضی دائر کی گئی ہے جس میں آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا کے ذریعے ملک کی سو سال سے زیادہ پرانی مساجد کا خفیہ سروے کرانے کی ہدایت مانگی گئی ہے۔

سپریم کورٹ کو دی گئی درخواست میں کہا گیا کہ قرون وسطیٰ کے دور میں مسلمان حملہ آوروں نے ہندو، جین، سکھ اور بدھ مت کے متعدد مندروں کو منہدم کیا اور مساجد تعمیر کیں۔ ان قدیم عبادت گاہوں میں بہت سے دیوی دیوتاؤں کی باقیات ملیں گی۔ ان کا احترام کیا جائے اور قدیم مذہبی آثار کی دیکھ بھال کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

پی آئی ایل میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ سپریم کورٹ آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا یا کسی دوسرے ادارے کو ان مساجد کا سروے کرنے کا حکم دے۔ سروے کو خفیہ رکھنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ باقیات ملنے کی صورت میں فرقہ وارانہ منافرت اور مذہبی جذبات کو مجروح کرنے سے بچا جا سکتا ہے۔ یہ پی آئی ایل ایڈووکیٹ شبھم اوستھی، ایڈووکیٹ وویک نارائن شرما اور سپت رشی مشرا کی جانب سے سپریم کورٹ میں داخل کی گئی ہے۔

عرضی میں کہا گیا ہے کہ بنارس کی گیان واپی مسجد کے احاطے میں جس تالاب میں شیولنگ ملا ہے وہاں مسلمان وضو کرتے ہیں۔ یہ رواج کئی دہائیوں سے جاری ہے۔ یہ شیولنگ اور ہندو دیوتاؤں سے نفرت کو ظاہر کرتا ہے۔ ایسا ہندوؤں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے مقصد سے کیا گیا۔ درخواست میں 100 سال سے زیادہ پرانی بڑی مساجد کے تالابوں اور کنوؤں سے وضوخانہ کو منتقل کرنے کی ہدایت بھی مانگی گئی ہے۔ وضو ایک اسلامی طریقہ ہے جس پر عمل کرتے ہوئے مساجد میں داخل ہونے سے پہلے جسم کے اعضاء کو صاف کیا جاتا ہے۔

غور طلب ہے کہ گیان واپی مسجد میں شیولنگ ملنے کے دعوے کے بعد پورے ملک میں جوش و خروش کا ماحول ہے۔ تاج محل کے 22 کمروں کو تیجو مہالیہ مندر بتائے جانے پر تنازع کھڑا ہو رہا ہے، وہیں قطب مینار کمپلیکس کی قوۃ الاسلام مسجد میں عبادت کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ متھرا کی ضلع عدالت نے شری کرشنا جنم بھومی کیس میں عرضی کی سماعت کی اجازت دینے کے بعد یہ معاملہ بھی سرگرم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ دوسری طرف ہندو مہاسبھا کا دعویٰ ہے کہ دہلی کی جامع مسجد کے نیچے دیوتاؤں کی مورتیاں ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN