اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

"خوشامدیوں” میں گھرے اکھلیش کے ستارے گردش میں،چاچا رام گوپال بھی ناراض!

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
"خوشامدیوں” میں گھرے اکھلیش کے ستارے گردش میں،چاچا رام گوپال بھی ناراض!
129
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ (نامہ نگار )سماج وادی پارٹی میں ٹوٹ پھوٹ مسلسل بڑھ رہی ہے،وہیں راج بھر نے ان پر چمچوں میں گھرے ہونے کا الزام لگایا ہے ۔ایسا لگتا ہے کہ اکھلیش کے ستارے گردش میں ہیں ۔ اب چچا رام گوپال یادو نے بھی سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے بارے میں کچھ ایسا ہی کہا ہے۔ رام گوپال یادو سے جب ایس پی کی طرف سے شیو پال یادو اور سہیل دیو سماج پارٹی کے اوم پرکاش راج بھر کو لکھے گئے خط کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، ‘قومی صدر کے طور پر اس کے بارے میں وہی جانیں، آپ ان سے پوچھیں۔’ ایس پی اور ایس پی سپریمو اکھلیش کے تئیں ناراضگی صاف نظر آرہی ہے ان کو جاری کردہ خط کے حوالے سے گریز کرتے ہوئے دیکھا گیا۔ دراصل، سماج وادی پارٹی کے جنرل سکریٹری اور راجیہ سبھا کے رکن پروفیسر رام گوپال یادو رکنیت مہم کے لیے اٹاوہ کے سماج وادی دفتر پہنچے تھے، جہاں میڈیا نے شیو پال اور راج بھر کو جاری کیے گئے خط کے بارے میں سوالات پوچھے تھے، جس پر انہوں نے ردعمل ظاہر کیا۔یاد رہے رام گوپال نے ہی بغاوت اور مخالفت کے دوران اکھلیش کا ساتھ دیا اور تمام بڑے فیصلے کیے تھے قابل ذکر ہے کہ راج بھر نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ سیاست میں صرف چمچاگیری اور مسکا پالش کا معاملہ ہوتا ہے، جو میں نہیں کر سکتا۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ چمچاگیری کون کرتا ہے تو راج بھر نے انوراگ بھدوریا، سنجے لاتھر، اروند سنگھ اور ریاستی صدر نریش اتم کا نام لیا اور کہا کہ یہ اکھلیش یادو کے نورتن ہیں جو اپنا بوتھ بھی نہیں جیت سکے اور سب سے بڑے مشیر بنے ہوے ہیں

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist