اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

میڈیا سرکار کی پی آر ایجنسی بن گیا ہے: جماعت اسلامی ہند

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
میڈیا سرکار کی پی آر ایجنسی بن گیا ہے: جماعت اسلامی ہند
152
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نی دہلی (نامہ نگار)اس وقت عدلیہ سمیت اہم ادارے سرکاری دباؤ میں ہیں جبکہ میڈیا حکومت کی پی آر ایجنسی بن گیا ہے اور یہ ملک کے لیے کافی تشویشناک صورت حال ہے اس کا اظہار نایب امیر جماعت انجینئر محمد سلیم نے پریس کانفرنس کے دوران کیا انہوں نے بڑھتی مہنگائی کو عوام کے لیے بوجھ قرار دیا اور کہا کہ ضروری ولازمی اجناس کو جی ایس ٹی کے دائرے میں لانا غریب عوام کے ساتھ مذاق ہےنایب امیر جماعت نے تعلیم یافتہ اور صاحب حیثیت لوگوں کے ملک چھوڑ کر جانے پر تشویش ظاہر کرتے ہوے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں چھ لاکھ شہریوں نے غیر ممالک کی شہریت اختیار کر لی جس کا اہم سبب جمہوریت کی خستہ حالی اور نفرت کا بڑھتا ماحول ہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ سرکار اس پر توجہ دے۔

اس سوال کے جواب میں کہ مولانا مودودی اور سید قطب کی کتابوں کو سلیبس سے ہٹانے کونان ایشو بتاتے ہوے کہا کہ یہ معاملات اصل مسایل سے توجہ ہٹانے کیلیے اٹھاۓ جارہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہرمنتخب سرکار کو اپنی سرکار سمجھتے ہیں ۔نائب امیر امین الحسن نے ایک سوال کے جواب کہا کہ ہر دل میں ترنگا ہے مگر سرکار کے لیے نوکری دینا مشکل ہے۔اس لیے یہ ٹوکن ازم کے طور ہر گھر ترنگا مہم چلائی جارہی ہے ۔۔پی ایم مودی سے ملاقات کے سوال پرجماعتنے کہا کہ ہم ان سے ملنے کو تیار ہیں مگر یہ ملاقات صرف فوٹو کے لیے نہیں ہونی چاہیے بلکہ ایشو پر مبنی ہو۔۔پی ایف آی پر پابندی کے سوال پرمحمد سلیم نے کہا کہ کس پر بین کی بات فاشسٹ ذہنیت کی علامت ہے اور ہم اس کی ٹاییدنہیں کرتے ۔

اس پریس کانفرنس میں انجینیئر سلیم کے علاوہ نایب امیر جماعت ایس امین الحسن اور شعبہ قومی امور کے سکریٹری محمد احمد بھی موجود تھے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist