اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری ،6بچوں سمیت24شہری جاں بحق،عالمی برادری خاموش

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
غزہ پر اسرائیلی بمباری ،6بچوں سمیت24شہری جاں بحق،عالمی برادری خاموش
284
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ( ایجنسی )فلسطین کی وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیل کی جانب سے غزہ پر کیے گئے فضائی حملوں میں اب تک 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیںان حملوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں چھ بچے اور اسلامک جہاد کے سربراہ تيسير الجعبری سمیت دیگر جنگجو بھی شامل ہیں۔فضائی حملوں کے علاوہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے چھاپوں میں اب تک مبینہ طور پر اسلامک جہاد کے لگ بھگ 19 اراکین کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔سنیچر کو اسرائیلی علاقوں میں میزائل حملوں کی وارننگ دینے والے سائرن بجتے سنائی دیے۔ ایسی اطلاعات ہیں کہ غزہ میں کئی فضائی حملے کیے گئے ہیں

۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ پی آئی جے کے مزید اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔فلسطینی طبی حکام نے غزہ کی پٹی پر فلسطینیوں کی ہلاکتوں کی ذمہ داری ’اسرائیلی جارحیت‘ پر عائد کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اب تک 203 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔اب تک علاقے کے سب سے بڑے مسلح گروہ حماس، جو پی آئی جے جیسے نظریات رکھتا ہے اور اس کے اقدامات کی معاونت کرتا ہے، نے اسرائیلی علاقوں کی جانب راکٹ نہیں داغے ہیں۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے بھی حماس کو نشانہ بنانے والے کسی فضائی حملے کی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔جمعے کو حماس نے اپنے بیان میں کہا کہ مزاحمتی گروہ متحد ہیں۔ تاہم یہ ممکنہ طور پر اس لیے ان حملوں میں ملوث نہیں کیونکہ غزہ میں اس کی حکومت ہے اور اس کے بعض عملی تحفظات ہوسکتے ہیں۔فلسطینی علاقوں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران زندگی مزید دشوار ہو گئی ہے۔

شمالی غربِ اردن میں پی آئی جے کے رہنما کی گرفتاری کے بعد اسرائیل نے غزہ کے ساتھ اپنے تمام راستے بند کر دیے تھے۔مگر حماس کی حکمت عملی بدل سکتی ہے اگر غزہ میں شہری ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی ہے۔ اگر حماس بھی اس لڑائی میں شریک ہوتا ہے تو صورتحال مزید سنجیدہ ہوسکتی ہے۔اسرائیل کے مطابق یہ فضائی حملے پی آئی جے کے ’فوری خطرے‘ کے پیش نظر کیے گئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist