اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

انگریزوں کی طرح عوام کو تقسیم کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہوں گی:امانت اللہ خان

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
94
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی،آج ہندوستان ملک کی آزادی کا 75سالہ جشن منارہاہے اور یہ جشن منانے کے لیئے ہی ہم سب آج یہاں نورنگر سروودیہ کنیا ودیالیہ اوکھلا اسکول میں جمع ہوئے ہیں،مجھے خوشی ہے کہ اسکول کی طالبات نے آزادی کے اس 75سالہ جشن کے موقع پر رنگا رنگ ثقافتی پروگرام پیش کیئے میں ان طالبات کے ساتھ ساتھ ان کے اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کہ انہوںنے محنت سے ان بچوں کو پروگرام کے لیئے تیار کیااور بارش کے باوجود اتنا شاندار پروگرام منعقد کیا،میں اتنی بڑی تعداد میں آئے مہمانوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں اور سب کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ان خیالات کا اظہار اوکھلا سے رکن اسمبلی اور دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے نور نگر کنیا ودیالیہ میں منعقد جشن آزادی کے پروگرام کے موقع پر حاضرین سے خطاب کے دوران کیا۔

امانت اللہ خان نے اس موقع پر کہاکہ جنگ آزادی ہمارے بزرگوں کی بڑی قربانیوںکے بعد ہمیں نصیب ہوئی اور اسے باقی رکھنا اور اس کی حفاظت کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے آگے کہاکہ آزادی کی لڑائی میں تمام مذاہب کے ماننے والوں کا حصہ ہے اور ہندو مسلم سکھ عیسائی ہر مذہب کے ماننے والوں نے اپنی اپنی آبادی کے لحاظ سے جنگ آزادی میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور قربانیاں پیش کیںجس طرح جنگ آزادی کے موقع پر انگریزوں نے ہمارے اتحاد کو توڑنے کے لیئے تقسیم کرو اور راج کرو کا فارمولہ اپنا یاتھاآج بھی اقتدار پر قابض فرقہ پرست طاقتیں یہی فارمولہ اپنا رہی ہیں اور ہندو مسلمان کو آپس میں لڑانا چاہتی ہیں لیکن ہمارا یقین ہے کہ ان کی یہ سازش کامیاب نہیں ہوگی اور نہ اس ملک کے لوگ انھیں کامیاب ہونے دیں گے۔ امانت اللہ خان نے آگے کہاکہ عام آدمی پارٹی صرف ترقی کی بات کرتی ہے اور ترقی کی سیاست کرتی ہے اور تمام طبقات کو ساتھ لیکر ترقی کا سفر طے کرنا چاہتی ہے۔آج 14اگست کو پوری دہلی میں ہمارے وزیر اعلی اروند کیجریول کی قیادت میں لاکھوں لوگ ایک ساتھ ترنگا ہاتھ میں لیکر قومی ترانہ گا رہے ہیںاور ہم اور آپ سب بھی یہاں اسی لیئے جمع ہوئے ہیں۔اس سے قبل امانت اللہ خان نے ترنگا ہاتھ میں لیکر ٹھیک پانچ بجے اسکول کے بچوں کے ساتھ قومی ترانہ ”جن گن من“گایا۔پروگرام کے دوران اسکول کے بچوں نے حب الوطنی کے گیتوںپر رنگا رنگ ثقافتی پروگرام پیش کیئے اور حاضرین سے داد وتحسین وصولی۔پروگرام کے آخر میں اسکول کمپاو ¿نڈ میں 115فٹ طویل ترنگے کی امانت اللہ خان کے ہاتھوں پرچم کشائی کی گئی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN