اردو
हिन्दी
جولائی 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

شموگہ میں ساورکر کے پوسٹر پر کشیدگی ،تعلیمی ادارے بند،چاقو بازی 4گرفتار

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
شموگہ میں ساورکر کے پوسٹر پر کشیدگی ،تعلیمی ادارے بند،چاقو بازی 4گرفتار
69
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

شموگہ (ایجنسی )ساورکر کے پوسٹروں کو لے کر کرناٹک کے شیو موگا میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ علاقے میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ ساورکر کے پوسٹروں کو لے کر یوم آزادی کے موقع پر امیر احمد سرکل میں چاقو سے وار کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ کرناٹک پولس نے اس معاملے میں چار لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ گرفتار کیے گئے چار میں سے دو کی شناخت ندیم (25) اور عبدالرحمان (25) کے طور پر ہوئی ہے۔ سکول اور کالج بند چاروں کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 307 (قتل کی کوشش) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ شیوموگا کے ضلع کلکٹر آر سیلوامانی نے منگل کو شہر اور بھدراوتی شہر کی حدود میں اسکول اور کالج بند رکھنے کا حکم دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان دونوں جگہوں پر امتناعی احکامات 18 اگست تک نافذ رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت صورتحال قابو میں ہے۔’ستیہ ڈاٹ کام’ کے مطابق ایک گروپ نے ساورکر کا پوسٹر لگایا تھا لیکن دوسرے نے اسے ہٹا دیااور ٹیپو سلطان کے پوسٹر لگانے کی کوشش کی۔ 18ویں صدی کے حکمران ٹیپو سلطان نے انگریزوں کے خلاف جنگ لڑی اور چوتھی اینگلو میسور جنگ میں شہید ہونے تھے ۔ وہیں بی جے پی ونائک دامودر ساورکر کو اپنا سب سے بڑا آئیکن مانتی ہے۔

چاقو کے حملے میں زخمی شخص کی شناخت پریم سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔ اسے علاج کے لیے مقامی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ چھرا گھونپنے کے واقعے کے کچھ دیر بعد پولیس آئی اور پوسٹر کو ضبط کر لیا۔ بھیڑ کو منتشر کرنے اور حالات کو قابو میں کرنے کے لیے لاٹھیوں کا بھی استعمال کرنا پڑا۔ عہدیداروں نے اس جگہ پر قومی پرچم بلند کیا جہاں پوسٹر لگایا گیا تھا۔ فوری طور پر حملے کے پیچھے کامحرک معلوم نہیں ہو سکا۔ کرناٹک کے وزیر داخلہ اراگا گیانندرا نے انڈیا ٹوڈے کو بتایا، ‘مجھے بتایا گیا ہے کہ شیوموگل میں چاقو مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ ساورکر کی تصویر کا مسئلہ ہے۔ لیکن ابھی تک مکمل تفصیلات دستیاب نہیں ہیں۔

۔ رپورٹ کے مطابق ایس ڈی پی آئی کے ایک مقامی لیڈر نے کہا کہ یہ مسئلہ پولس کے نوٹس میں لایا گیا ہے کیونکہ سورتھکل فرقہ وارانہ طور پر حساس علاقہ ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایس ڈی پی آئی حلقہ کا نام ساورکر کے نام پر رکھنے کے خلاف ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 12, 2026

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist