اردو
हिन्दी
جون 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی :مفت میں آکسیجن مہیا کرانے والے وکی پر مقدمہ درج

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی :مفت میں آکسیجن مہیا کرانے والے وکی پر مقدمہ درج
33
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:
ملک میں کورونا سانحہ کے دوران بڑھتے آکسیجن بحران کے دوران کئی لوگوں کو مفت میں آکسیجن دے کر جان بچانے والےسماجی خدمتگار کے خلاف مقدمہ درج کرا کر انتظامیہ بیک فٹ پر آگئی ہے۔جونپور کی ضلع انتظامیہ نے اپنی فضیحت ہوتے دیکھ کر مریضوں کو مفت میں آکسیجن مہیا کرانے والے سماجی خدمتگار وکی اگہری کے خلاف وبائی ایکٹ سمیت کئی دفعات میں مقدمہ درج کرایا دیا۔ معاملہ میڈیا میں وائرل ہونے کے بعد محکمہ صحت اور ضلع انتظامیہ کے ہاتھ پاؤں پھول گئے، جس کے بعد انتظامیہ اب اس معاملے کی جانچ کرانے کی بات کررہی ہے۔
یوپی کے ضلع جون پور میں ضلع اسپتال کے باہر آکسیجن کی قلت سے تڑپتے مریضوں کے لیے وکی فرشتہ بن کر سامنے آئے۔ وکی اگہری نے اپنی طرف سے 29 اپریل کو ضلع اسپتال احاطہ میں آکسیجن کی قلت سے دوچار مریضوں کو آکسیجن سلنڈر دستیاب کرایا۔ صبح سے ضلع اسپتال کے باہر تقریباً 25 سے 30 مریضوں کو آکسیجن سلنڈر دستیاب کرا چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ پیسے تو بعد میں بھی کما لیں گے مگر اس کورونا کے بحران میں لوگوں کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔
ٹوٹتی سانسوں کے لئے فرشتہ بن کر آنے والے وکی کی یہ مدد انتظامیہ کو ناگوار گزری اور ضلع اسپتال کے سی ایم ایس کی تحریر پر پولیس نے وکی کے خلاف وبائی ایکٹ 3 اور آئی پی سی کی دفعہ 188 اور 269 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔ اس بارے میں آکسیجن سپلائی کرنے والے وکی نے بتایا کہ ضلع اسپتال میں کئی مریض آکسیجن کی قلت سے تڑپ رہے تھے وہ لگاتار یہ سلسلہ اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہے تھے ۔
انہوں نے کئی مریضوں کو مفت میں آکسیجن دستیاب کرائی۔ ان کا کہنا ہے کہ معلوم نہیں کیوں ضلع اسپتال کے سی ایم ایس اور انتظامیہ کو یہ بات قابل اعتراض لگ گئی۔ انتظامیہ نے ان کے اوپر مقدمہ درج کرا دیا ۔ اس سلسلے میں پوچھے جانے پر ضلع افسر منیش کمار ورما نے بتایا کہ ایسا معاملہ نوٹس میں آیا ہے اور اس کی جانچ کرائی جارہی ہے۔ اس سلسلے میں جو بھی غلط پایا جائے گا اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN